ایاسا نے پی آئی اے کے اچھے اقدامات کا اعتراف کیا، ارشد ملک

  • 📰 92newschannel
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایاسا نے پی آئی اے کے اچھے اقدامات کا اعتراف کیا، ارشد ملک پیآئیاے سیایاوارشدملک

اُنہوں نے کہا کہ لائسنسنگ کے ایشوز کی وجہ سے زیادہ مسائل کا سامنا کرنا پڑا، ایاسا نے پی آئی اے کے لائسنسنگ کے حوالے سے اقدامات کو بھی سراہا ہے۔

اِس موقع پر اُن کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کے نقصان کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، چند سال میں منافع کمانے والا ادارہ بن جائے گا۔ سی ای او پی آئی اے بولے کہ کورونا کی صورتحال میں بھی عوام کو ریلیف دینے کیلئے پی آئی اے کے کرائے کم کئے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 21. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہاتماگاندھی کے قاتل کے پیروکاروں نے ان کے مجسمے کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئےغیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے مندسور ضلع میں انتہا پسندی کا یہ واقعہ رونما ہوا جس میں ناتھو رام گوڈسے کے نظریے کے حامل India Bjp Ghandi
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

غیر متوقع شکست کے بعد پی ڈی ایم کے ' بڑوں' نے سر جوڑ لئےغیر متوقع شکست کے بعد پی ڈی ایم کے ” بڑوں” نے سر جوڑ لئے ARYNewsUrdu 🤣😂😂😆😄😃😅🤣 Molana k sath dhoka kr gaye 🤣 اور اب وہ ایک دوسرے کے سر بھی توڑ ڈالیں گے۔ بعد میں وہ اپنے طریقوں کو بھی الگ کردیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایس پی آر نے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ویڈیو جاری کر دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی کے 63 نوشہرہ : تحریک انصاف کے امیدوار نے انتخابی نتائج کو چیلنج کر دیااسلام آباد: تحریک انصاف کے امیدوار نے پی کے 63 نوشہرہ کے انتخابی نتائج کو چیلنج کر دیا، سیریل نمبر ،ووٹوں کی تفصیل میں واضح ردو بدل کی گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے میں تحریک انصاف نے سینیٹ الیکشن کا میدان مار لیا - ایکسپریس اردوحکومتی امیدواروں نے 5 جنرل ، دو ٹیکنوکریٹ، دو خواتین اور ایک اقلیتی نشست حاصل کی ہار_چور_ووٹ_چور کو ہارنا چاہیے تھا مگر ہر ہار جـيـت کا پیغام لاتی ہے....یہ تم نے ہی سکھایا!!!! BehindYouSkipper ImranKhan PTIGovernment ptifamily hope SenateElection2021
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »