بھارتی ڈرامے’تارک مہتا کااُلٹا چشمہ‘کے مصنف نےاپنی جان دیدی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی ڈرامے ’تاراک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کے مصنف ابھیشک ماکوانا نے خودکشی کرلی، ان کی لاش ممبئی میں واقع اُن کے گھر سے برآمد ہوئی ہے

Posted: Dec 4, 2020 | Last Updated: 37 mins ago

پولیس کو ان کے گھر سے گجراتی زبان میں لکھا سوسائڈ نوٹ بھی ملا ہے جس میں انہوں نے اپنے مالی حالات کا تذکرہ کیا اور اس انتہائی اقدام کی وجوہات درج کی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پتا نہیں ھم انسانوں کو کیا ہوتا جا رہا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات