آئی ایس پی آر نے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ویڈیو جاری کر دی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے ویڈیو جاری کر دی ۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر جاری ویڈیو میں ملکی دفاع میں خواتین کے کردار سمیت

کورونا وبا کے دوران آرمی میڈیکل کور میں شامل خواتین اہلکاروں کی خدمات کو اجاگر کیا گیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستانی خواتین نے قوم کی عزت اور وقار میں اضافےکے لیے بے پناہ خدمات سر انجام دی ہیں اور پاکستانی خواتین کورونا کے خلاف جنگ میں بھی پیش پیش ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاڑکانہ میں‌ پی پی سے مقابلہ، جے یو آئی نے پی ٹی آئی سے اتحاد کرلیالاڑکانہ میں‌ پی پی سے مقابلہ، جے یو آئی نے پی ٹی آئی سے اتحاد کرلیا ARYNewsUrdu اچھا کیا When Pakistan Army will be weakened due to lack of Money and Fuel, then the enemies will attack Pakistan. India will attack from the eastern borders and Afghanistan from the western borders. More on - Muhammad Qasim Dreams جےیوآئی اس دلال بوٹ چاٹ نیوز سمیت پی ٹی آئی پرلعنت بھیجتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے پھیلاؤ کا خدشہ ، پی پی 84 خوشاب کے انتخاب کیلئے ایس او پیز جاریاسلام آباد : الیکشن کمیشن نے کورونا پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر پی پی84خوشاب میں ہونے والے ضمنی انتخاب کیلئے ایس او پیز جاری کر دیئے ہیں۔ Corona hai education band hai but ye drama bazi jari election k name or han election tu must hai yaha tu phir corona goes on official leaves
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے پھیلاؤ کا خدشہ پی پی 84 خوشاب کے انتخاب کیلئے ایس او پیز جاریاسلام آباد : الیکشن کمیشن نے کورونا پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر پی پی84خوشاب میں ہونے والے ضمنی انتخاب کیلئے ایس او پیز جاری کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات پی ٹی آئی کے ٹکٹ کے خواہاں افراد کے انٹرویوز کا شیڈول جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات ،پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے ٹکٹ کے خواہاں افراد کے انٹرویوز کا شیڈول جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کے ملتوی ہونے والے بقیہ میچز کی میزبانی لاہور کے سپردپنجاب پرستی ھے۔۔ کراچی کے ساتھ سوتیلا سلوک مت کرنے دو ۔۔ اوکے بکواس ۔۔پاکستان کا سب زیادہ بزنس کرنےوالا شہر کراچی ھے اور ظلم بھی کراچی پر تین گنا زیادہ کیا جاتاھے۔۔۔ Akhir baap ke pass he aye loth kr 🙂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »