اہلیہ سارہ کے قتل سے متعلق ایاز امیر کے بیٹے نے تفصیل بتادی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مجھے لگتا تھا کہ سارہ کسی ملک کی ایجنٹ ہے اور مجھے قتل کرنا چاہتی ہے تفصیلات جانیے: AyazAmir ShahnawazAmir IslamabadPolice

اسلام آباد میں قتل کی دل دہلا دینے والی واردات کی پرتیں ہٹنے لگی ہیں، جس میں ملزم شاہنواز نے 3 ماہ کی دلہن سارہ انعام کو بیڈروم میں لوہے کی چیز سر پر مار کر قتل کردیا۔

ملزم شاہنواز نےاپنی بیوی کی لاش باتھ ٹب میں ڈال کر نل کھول دیا تھا، اُس نے پولیس کو ابتدائی بیان میں بتایا کہ سارہ سے سوشل میڈیا پر دوستی اور 3 ماہ پہلے شادی ہوئی۔ ملزم شاہنواز نے مزید کہا کہ مجھے لگتا تھا کہ سارہ کسی ملک کی ایجنٹ ہے اور مجھے قتل کرنا چاہتی ہے، کل رات اُس نے میرا گلا پکڑا تھا اور آج صبح بھی قریب آکر میری گردن پکڑلی تھی۔

اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے کے ہاتھوں اس کی اہلیہ کے قتل کے حوالے سے ہولناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Monster is now making up a story. Good hearted people should stay on top of this case. He sounds like an affluent person and could easily get out of this case. Pakistan's legal system is highly corrupt. Only money speakes.

Devil

واہ کیا خوب خیالی اپروچ اور سوچ، اپنا فیصلہ اور ....

اسکا بیان بتا رہا ہے کہ یہ جنونی کسی انتہائی خودنما شخص کا فالور ہو گا۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایاز امیر کی بہو کا پوسٹمارٹم مکمل قاتل بیٹا نشے کی حالت میں نہیں تھا نجی نیوز چینل کا دعویٰاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف تجزیہ کار ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز کے ہاتھوں قتل ہونے والی اُس کی بیوی سارہ کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا،مقتولہ سارہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیوی کے قتل کے الزام میں معروف صحافی اور سابق رکن قومی اسمبلی ایاز امیر کا بیٹا گرفتار(24 نیوز) چک شہزاد میں سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز نے اپنی بیوی سارہ کو قتل کردیا۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایاز امیر کی بہو کا پوسٹ مارٹم مکمل، قاتل واردات کے وقت نارمل تھا، ذرائعخاتون ڈاکٹر نے سارہ کی لاش کا مکمل معائنہ کیا اور مختلف ایکسرے بھی کیے گئے۔ تفصیلات جانیے: AyazAmir son AyazAmir DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں صحافی ایاز امیر کے بیٹے نے بیوی کو قتل کردیا - ایکسپریس اردوپولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا AyazAmir ExpressNews Drug addiction is curse
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے نے بیوی کو قتل کردیا - ایکسپریس اردوپوسٹ مارٹم مکمل، وجہ موت کا تعین نہ ہوسکا، فرانزک کا فیصلہ، شاہنواز امیر کی کینیڈین نژاد سارہ سے یہ تیسری شادی تھی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »