ایاز امیر کی بہو کا پوسٹمارٹم مکمل قاتل بیٹا نشے کی حالت میں نہیں تھا نجی نیوز چینل کا دعویٰ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایاز امیر کی بہو کا پوسٹمارٹم مکمل ، قاتل بیٹا بھی نشے کی حالت میں نہیں تھا، نجی نیوز چینل کا دعویٰ

"جیو نیوز"کے مطابق خاتون ڈاکٹر نے سارہ کی لاش کا مکمل معائنہ کیا اور مختلف ایکسرے بھی کیے گئے۔ مقتولہ سارہ کی لاش پولیس کلینک کے سرد خانے میں رکھوا دی گئی ہے۔پولیس حکا م کا کہنا ہے کہ مقتولہ کے خاندان سے کینیڈا میں رابطہ کیا جا رہا ہے،

مقتولہ کی میت نمونے فارنزک کے لیے بھجوائے جانے کے بعد لواحقین کے حوالے کی جائے گی۔ سارہ کے خاندان سے اگر کوئی بھی مدعی نہ بنا تو پھر پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج ہوگا۔دعویٰ کیا گیا ہے کہ واردات کے وقت قاتل نارمل تھا، وہ کسی نشے کی حالت میں نہیں تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔