ایاز امیر کی بہو کا پوسٹ مارٹم مکمل، قاتل واردات کے وقت نارمل تھا، ذرائع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاتون ڈاکٹر نے سارہ کی لاش کا مکمل معائنہ کیا اور مختلف ایکسرے بھی کیے گئے۔ تفصیلات جانیے: AyazAmir son AyazAmir DailyJang

ذرائع کے مطابق مقتولہ سارہ کی لاش پولیس کلینک کے سرد خانے میں رکھوا دی گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق مقتولہ کے خاندان سے کینیڈا میں رابطہ کیا جا رہا ہے، مقتولہ کی میت نمونے فارنزک کے لیے بھجوائے جانے کے بعد لواحقین کے حوالے کی جائے گی۔.

ذرائع کے مطابق مقتولہ سارہ کی لاش پولیس کلینک کے سرد خانے میں رکھوا دی گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق مقتولہ کے خاندان سے کینیڈا میں رابطہ کیا جا رہا ہے، مقتولہ کی میت نمونے فارنزک کے لیے بھجوائے جانے کے بعد لواحقین کے حوالے کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایاز امیر کی بہو کا پوسٹمارٹم مکمل قاتل بیٹا نشے کی حالت میں نہیں تھا نجی نیوز چینل کا دعویٰاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف تجزیہ کار ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز کے ہاتھوں قتل ہونے والی اُس کی بیوی سارہ کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا،مقتولہ سارہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایاز امیر کی بہو کا پوسٹ مارٹم مکمل، وجہ موت کا تعین نہ ہوسکا - ایکسپریس اردوسائرہ کی وجہ موت کے تعین کے لیے فرانزک ٹیسٹ کا فیصلہ، اعضا کے سیمپلز پنجاب سائنس ایجنسی لاہور بھجوائے جائیں گے پلیز مجھے فالو بیک دیجیے۔ کوئی وجہ نہیں مل رہی اس بہیمانہ قتل کو چھپانے کی تو خودکشی ڈکلئیر کردیں - بری تو اس نے پھر بھی ہوجانا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایاز امیر کی بہو کا پوسٹ مارٹم مکملاسلام آباد: سینئر صحافی ایاز امیر کی بہو کا پوسٹ مارٹم مکمل ہوگیا تاہم وجہ موت کا تعین نہ ہونے پر فرانزک ٹیسٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایاز امیر کے بیٹے ملزم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے نے بیوی کو قتل کردیا - ایکسپریس اردوپوسٹ مارٹم مکمل، وجہ موت کا تعین نہ ہوسکا، فرانزک کا فیصلہ، شاہنواز امیر کی کینیڈین نژاد سارہ سے یہ تیسری شادی تھی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

صحافی ایاز امیر کے بیٹے نے بیوی کو قتل کر دیااسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں سینئر صحافی ایاز امیر کی بہو کو قتل کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang Oh very sad RIP شرم کرو میر شکیل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بیٹے کے ہاتھوں بہو کا قتل، سینئر صحافی ایاز امیر کا ردعمل سامنے آگیاایسا واقعہ کسی کے ساتھ پیش نہ آئے، یہ صدمہ کسی کو اٹھانا نہ پڑے: سینئر صحافی مزید پڑھیں :GeoNews AyazAmir ayazamir is a wife-beater himself. Crocodile tears. 🙏😓 آیاز میر خود اک شرابی اور زانی ہے،تو ایسے بندے کی اولاد بھی زانی اور شرابی ہوں گے،
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »