بیوی کے قتل کے الزام میں معروف صحافی اور سابق رکن قومی اسمبلی ایاز امیر کا بیٹا گرفتار

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیوی کا قتل، صحافی ایاز امیر کا بیٹا گرفتار

چک شہزاد میں سینئر صحافی اور سابق رکن قومی اسمبلی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز نے اپنی بیوی سارہ کو قتل کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز کو حراست میں لیا گیا ہے اور مقتولہ سارہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے پمز منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق مقتولہ سارہ کی عمر 37 سال بتائی جاتی ہے۔ مبینہ طور پر ملزم شاہنواز نے بیوی سارہ کو جم کے ڈمبر سر میں مار مار کے قتل کیا۔ پولیس کے مطابق ملزم شاہنواز صحافی ایاز میر کا بیٹا ہے اور چک شہزاد فارم میں رہائش پذیر تھا اور کینیڈین نژاد سارہ سے اس کی تیسری شادی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔