آخری سورج گرہن کس قسم کا ہو گا؟

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آخری سورج گرہن کس قسم کا ہو گا؟

سورج گرہن دو گھنٹے کے دورانیے کا ہو گا۔ پاکستان میں جزوی سورج گرہن ہو گا۔ ماہر فلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ سال 2022 کے دوسرے سورج گرہن کا پاکستان میں آغاز سہ پہر 3بج کر 57 منٹ پر ہو گا۔ گرہن کا اختتام 5 بج کر 56 منٹ پر ہو گا۔ ماہر فلکیات کا مزید کہنا ہے کہ 5 بج کر 2منٹ پر سورج کو جزوی گرہن لگے گا جس کے نتیجے میں سورج کا ایک حصہ گہرا ہو جائے گا۔

ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ سورج گرہن کا دورانیہ دو گھنٹے کا ہے۔ جزوی سورج گرہن پاکستان سمیت یورپ، ایشیا اور شمال مشرقی افریقہ کے حصوں میں دیکھا جائے گا۔ مزید کہنا تھا کہ آنے والے سال میں مکمل سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا جو کہ 20 اپریل 2023 کو ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔