اگر محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو یہ 5 باتیں کبھی بھی فیس بک پر نہ لکھیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا جہاں اپنے کئی فوائد رکھتا ہے وہیں اس کے منفی پہلو بھی ہیں۔ آج اکثر لوگ اپنے روزمرہ زندگی کے معمولات تک سوشل میڈیا پر شیئر کر

دیتے ہیں جس سے انہیں نقصان پہنچنے کا بھی اندیشہ ہوتا ہے، کیونکہ اس طرح ہر شخص ان کی نقل و حرکت اور خریداری جیسے ذاتی کاموں سے آگاہ ہو جاتا ہے۔ اگر آپ محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو ایسی ہی 5باتیں ہم آپ کو بتاتے ہیں جو آپ کبھی بھی فیس بک یا کسی سوشل میڈیا ویب سائٹ پر شیئر نہ کریں۔

سب سے پہلے کبھی بھی فیس بک پر یہ بات شیئر نہ کریں کہ آپ کب گھر چھوڑ کر جاتے ہیں اور کب واپس آتے ہیں۔ کیونکہ اس سے شرپسند عناصر آپ کے اس معمول سے واقف ہونے کے بعد آپ کی عدم موجودگی میں آپ کے گھر کسی بھی طرح کی واردات کر سکتے ہیں۔ دوسرے نمبر پر کبھی بھی سوشل میڈیا پر اپنی شاپنگ کے متعلق معلومات شیئر نہ کریں، اس سے لوگوں کو ایک تو آپ کی مالی حیثیت کا اندازہ ہو جاتا ہے اور دوسرے انہیں یہ معلوم ہو جاتا ہے کہ آپ فلاں قیمتی چیز خرید کر گھر لائے ہیں۔تیسرے کبھی بھی سوشل میڈیا پر اپنی موجودگی کی جگہ شیئر...

پانچویں نمبر پر کبھی بھی اپنے عزیزوں، رشتہ داروں اور بالخصوص بچوں کے نام پوسٹس میں مت لکھیں اور انہیں ٹیگ مت کریں۔ اپنے بچوں کی ایسی تصاویر بھی مت شیئر کریں جن سے ان کی شناخت ممکن ہو، جیسے کہ سکول یونیفارم میں لی گئی تصویر، جس پر سکول کا نام کندہ ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان طیارہ حادثے پر انڈین سوشل میڈیا صارفین خوش کیوں؟انڈیا اور پاکستان کے درمیان حادثات بھی تنازعے کا شکار ہو جاتے ہیں اور حالیہ معاملے میں بھی یہ بات دیکھنے میں سامنے آئی ہے۔ Because they have nothing to cheer about 🤣🤣🤣 Right now China is making them Cry🤭 We don't mind ye modi k bhagt hain kuch bhi kar saktey hain even Go Corona Go bhi 😂 😂 آج خوش ہیں تو کل انشاءالّلہ رنجیدہ ہونگے کیونکہ کل کشمیر سمیت پورے عالم اسلام میں ایک ساتھ عید منائی جارہی ہے۔ الحمدلّلہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

میٹھی عید کے میٹھے پکوان: پیناکولاڈا پیشن میٹھا بھی، گرمی کا توڑ بھی - BBC News اردوآپ نے پیناکولاڈا مشروب تو پیا ہو گا پر کیا آپ جانتے ہیں کہ پیناکولاڈا پیشن نامی ایک میٹھا بھی بنایا جاتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں طیارہ حادثے بھی بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی بھی بول پڑےنئی دلی(ویب ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے کراچی میں طیارہ حادثے اور جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بھارتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترک ڈرامے ارطغرل کے مرکزی اداکار بھی کراچی طیارہ حادثے پر دکھی اور افسردہکراچی : ترک ڈرامے ارطغرل کے مرکزی اداکار نے کراچی میں طیارہ حادثے پر دکھ اورافسردگی کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، ساحل سمندر پر تفریح اور نہانے پر 2 ماہ کیلئے پابندی عائدکمشنر کراچی افتخار شلوانی نے ساحل سمندر پر تفریح اور نہانے پر 2 ماہ کے لیے پابندی عائد کردی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ساحل سمندر پر تفریح اور نہانے پر دو ماہ کیلئے پابندی عائد | Abb Takk Newsکنڈوم پہ؟
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »