پاکستان کا وہ سبزی فروش جو رات کو اپنی دکان کھلی چھوڑ جاتا ہے، ایسا کیوں کرتا ہے اور کبھی کسی نے چوری کیوں نہ کی؟ وجہ جان کر آپ کو بھی پاکستانیوں پر بے حد فخر ہوگا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب جیسے ممالک کے متعلق آپ نے سن رکھا ہو گا کہ وہاں دکاندار نماز کے اوقات میں اپنی دکانیں کھلی چھوڑ کے چلے جاتے ہیں۔ یہ بات اچنبھے

کی نہیں، اللہ پر بھروسہ ہو تو یہ کام پاکستان میں بھی ہو سکتا ہے اور لاہور کے اس شخص نے کرکے بھی دکھا دیا ہے۔ اس شخص کا نام محمد حبیب ہے اور اس کی گلبرک کی مین مارکیٹ میں سبزیوں کی دکان ہے۔ سعودی عرب والے تو محض نماز کے اوقات میں دکان کھلی چھوڑ کے جاتے ہیں مگر آپ جان کر حیران ہوں گے کہ محمد حبیب رات کو اپنی دکان کھلی چھوڑ کے گھر چلا جاتا ہے۔رات کے وقت جس شخص کو سبزی درکار ہوتی ہے وہ دکان پر آتا ہے، اپنی مطلوبہ سبزی اٹھا کر لے جاتا ہے۔ مگر جانے سے پہلے ایک کام کرتا ہے کہ وہاں پڑے ہوئی رسید بک میں...

رات کو سبزی لیجانے والے افراد سے رقم وصول کر لیتے ہیں۔ارسلان نامی ایک شخص اس علاقے میں رہتا ہے، اس نے محمد حبیب کی اس عادت کا مشاہدہ کیا اور پھر اس کے متعلق معلومات حاصل کرکے فیس بک پر صارفین سے شیئر کیں۔ارسلان نے فیس بک پر لکھا ہے کہ ”میں نے اس دکان کے ایک گاہک سے بھی بات کی ہے۔ اس گاہک کا کہنا ہے کہ محمد حبیب رات کو اس لیے دکان کھلی چھوڑ کر جاتا ہے تاکہ اس کے گاہکوں کو دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے اور جو دن میں مصروفیت کے باعث سبزی نہیں خرید سکتے وہ رات کو آ کر لے سکیں۔“ گاہک کا کہنا تھا کہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاﺅن کے دوران اپنی شادی میں پہنچنے کے لیے 80 کلومیٹر پیدل چلنے والی دلہننئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے ہزاروں لوگوں کی شادیاں منسوخ ہوئی ہوں گی لیکن بھارت میں ایک لڑکی نے 80کلومیٹر پیدل چلنا قبول کر لیا لیکن شادی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملککراچی : سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے جہاز حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات میں کہا کہ ہم تمام خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں یہ ہم سب کیلئے ایک مشکل مرحلہ ہے۔ کتنا برابر؟ شکریہ ۔ بڑی نوازش ایک نمبر کے جھوٹے لوگ ہیں یہ۔ ہاؤسنگ اسیکم میں عوام کے اربوں روپے کھا کر بیٹھے ہیں بے شرم۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت اور وزیراعظم کے عید کے موقع پر قوم کے نام تہنیتی پیغاماتMa a overseas Pakistani plz help me in property matter in Pakistan at chakwal my watss number is 0096565736101
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ماڈل کالونی کے نوجوانوں کو سلامعید ویسے ہی بہت اداس اور کٹھن گھڑیوں میں آرہی تھی۔ ہم ہی کیا پوری دنیا دگرگوں ہے۔ 2020کا آغاز ہی قہر سامانیوں سے ہوا ہے۔ کمبوڈیا سے کینیڈا تک کون سا ملک ہے جہاں کورونا نے یلغار . . . تحریر: محمود شام کالم: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیلنجوں پر قابو پانے کی دعا کے ساتھ قوم کو عید مبارک، آرمی چیفپاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے عوام کو چیلنجوں پر قابو پانے کے لیے اللّہ کی مدد اور رہنمائی کے لئے دعا کے ساتھ عید کی مبارک دی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ناکام بنانے والا تاجر برطانیہ میں گرفتارایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو ناکام بنانے والا تاجر برطانیہ میں گرفتار Iran USA USSanctions IranUSTension UK IranianBusinessman Arrested Iran HassanRouhani JZarif realDonaldTrump SecPompeo StateDept UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »