ترک ڈرامے ارطغرل کے مرکزی اداکار بھی کراچی طیارہ حادثے پر دکھی اور افسردہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترک ڈرامے ارطغرل کے مرکزی اداکار بھی کراچی طیارہ حادثے پر دکھی اور افسردہ ARYNewsUrdu PIAPlaneCrash

تفصیلات کے مطابق ترک ڈرامے ارطغرل میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اد کارانجن التان بھی کراچی میں ہونے والے فضائی حادثے پر دکھی اورافسردہ ہیں، اداکارنےاپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے پیغام میں لکھا کہ پی آئی اے طیارہ حادثے کی خبر سُن کر انہیں بہت زیادہ دُکھ ہوا ہے اور ان تمام خاندانوں سے تعزیت کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے اِس افسوسناک واقعے میں اپنے پیاروں کو کھویا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور سے آنے والا طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب آبادی پر گر کر تباہ ہو گیا تھا، جس میں 97 افراد جاں بحق ہوئے، حادثے میں بینک آف پنجاب کے سربراہ سمیت 2 افراد معجزانہ طور پر بچ گئے، 97 میں سے اب تک صرف 19 افراد کی شناخت کی جا چکی ہے۔ ہ پی آئی اے کےطیارے میں 99مسافر اور 8 کریو ممبر سوار تھے ، حادثے کے شکار طیارے کا بلیک باکس بھی مل چکا ہے، سیفٹی انویسٹی گیشن بورڈ نے بلیک باکس اور طیارے کا کچھ حصہ اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی طیارہ حادثہ : تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘کی کاسٹ کا اظہار افسوسکراچی میں قومی سانحے پر جہاں دنیا بھر سے اظہار تعزیت جاری ہے وہیں پاکستان ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے ڈرامہ ’ ارطغرل غازی‘ کے اداکاروں نے بھی رنج و غم کا اظہار کیا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثے پر ارطغرل اور حلیمہ سمیت غیر ملکی فنکاروں کا اظہار تعزیت - ایکسپریس اردوانجن اور اسریٰ بلجک نے طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار تعزیت اور پاکستان کے لیے دعا کی Turks is true Muslim Brothers You better get the hell outta here There condolences wont stop the tears. قرآن اور سنت اور حضر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی اور علماء کی کی کوششیں دین اسلام کی سربلندی کے لیے یے اگر وہ سب ہمیں نہیں بدل سکیں گی تو ایک ڈرامہ ارطغرل دیکھنے سے کوئی نہیں بدلے گا اور یہ دونوں محض ایک فنکار ہیں ان ہیرو بنانے کی ضرورت نہیں ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور سے کراچی جانے والا طیارہ کراچی ایئر پورٹ کے قریب گرکر تباہ ہو گیا۔لاہور سے کراچی جانے والا طیارہ کراچی ایئر پورٹ کے قریب گرکر تباہ ہوگیا۔ PIA PIAPlaneCrash Karachi Lahore Flight Pakistan CAA pid_gov Official_PIA official_pcaa MoIB_Official shiblifaraz MuradAliShahPPP ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں تاجر کی چھٹی منزل سے کود کر خودکشیکراچی میں صدر موبائل مارکیٹ کی عمارت کے چھٹے فلور سے موبائل فون کے تاجر نے مبینہ طور پر چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج مکمل لاک ڈاؤن نہیں ہوگا - ایکسپریس اردومحکمۂ داخلہ سندھ نے جمعۃ الوداع اور نمازِ عید کی ادائیگی کے لیے ایس او پیز جاری کردیے، نوٹیفکیشن جاری کیوں کہ شیعہ رافضی جمعۃ الوداع کے نام جلوس نکالنے کا پروگرام رکھتے ہیں.. karachi sindh hai or sindh karachi haiجئي سنڌ ہاں اب تو اجازت دینی ہی ہو گی یومِ علی پہ ان کے جلوس جو نکل گۓ.... 😠😠😠
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں‌ دکاندار نے عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلیتفصیلات جانیے Bhaatay ke paarchi agai hogi.. so sad بلورانی کہےگی اس پراب عمران خان استیفی دوشہری نےخودکشی کرلی بتاؤ ان کنجر حکمرانوں کو اللہ کو حساب دینا پڑے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »