کراچی: ساحل سمندر پر تفریح اور نہانے پر دو ماہ کیلئے پابندی عائد | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: شہر قائد میں ساحل سمندر پر تفریح اور نہانے پر دو ماہ کے لیے پابندی عائد کردی گئی۔ کمشنر کراچی افتخار شلوانی نے ساحل سمندر پر تفریح اور نہانے پر 2 ماہ کے لیے پابندی عائد کردی گئی ہے، جس کا نوٹ

یفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

کمشنر کراچی افتخار شلوانی دفعہ 144 سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ساحل سمندر پر جانے، نہانے پر پابندی 22 جولائی تک نافذ رہے گی۔ کمشنر کراچی کا کہنا تھا کہ عوام سے درخواست ہیں کہ کرونا وائرس کے پیش نظر عوام گھروں میں عید منائیں اور بلا ضرورت گھروں سے باہر نہ نکلیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کنڈوم پہ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، ساحل سمندر پر تفریح اور نہانے پر 2 ماہ کیلئے پابندی عائدکمشنر کراچی افتخار شلوانی نے ساحل سمندر پر تفریح اور نہانے پر 2 ماہ کے لیے پابندی عائد کردی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سے کراچی جانے والا طیارہ کراچی ایئر پورٹ کے قریب گرکر تباہ ہو گیا۔لاہور سے کراچی جانے والا طیارہ کراچی ایئر پورٹ کے قریب گرکر تباہ ہوگیا۔ PIA PIAPlaneCrash Karachi Lahore Flight Pakistan CAA pid_gov Official_PIA official_pcaa MoIB_Official shiblifaraz MuradAliShahPPP ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’کراچی ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے کا مسافر طیارہ آبادی پر گر کر تباہ‘پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پی آئی اے کا ایک مسافر طیارہ لینڈنگ سے قبل گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ حادثے کا شکار ہونے والی پرواز لاہور سے کراچی آ رہی تھی اور اس پر 107 افراد سوار تھے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ پاکستانی فوج نے PIA کا لاھور سے آنے والا ایئر بس طیارہ کراچی ایرپورٹ کے قریب مار گرایا کرنل_کی_بیوی سے توجہ ہٹانے کیلئے انا للہ و انا الیہ راجعون What a tragic loss in Ramadan.. probably people traveling home for Eid.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بینک آف پنجاب کے سربراہ معجزانہ طور پر کراچی طیارہ حادثے میں بچ گئےبینک آف پنجاب کے سربراہ معجزانہ طور پر کراچی طیارہ حادثے میں بچ گئے CEO BankfOfPunjab Safe Karachi PlaneCrashed ZafarMasud PIA pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official جسے اللّٰه رکھے اُسے کون چھکے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کراچی میں طیارہ حادثے پر اظہارِ افسوسوزیراعظم نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ ایک اور مسافر کی زندگی معجزانہ طور پر بچ گئیکراچی طیارہ حادثہ : ایک اور مسافر کی زندگی معجزانہ طور پر بچ گئی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu planecrash Karachi إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون My heart is really sad for those families which are suffering with this disaster.... May Allah give them patience and my condolences are with them. ARYNEWSOFFICIAL ماشاءاللہ ARYNEWSOFFICIAL is this real?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »