اکشے کمار نے ممبئی میں 7 کروڑ 80 لاکھ کا پرآسائش فلیٹ خریدلیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار کے ممبئی میں پرآسائش اپارٹمنٹ خریدنے کی خبر سامنے آئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے کمار نے مبینہ طور پر ممبئی کے علاقے کھار ویسٹ میں ایک پرآسائش فلیٹ خریدا ہے۔

نئی منی کنٹرول رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ بالی ووڈ اسٹار نے 7 کروڑ 80 لاکھ روپےمیں ایک اپارٹمنٹ خریدا ہے۔دستاویز کے مطابق اپارٹمنٹ 1878 اسکوائر فٹ پر محیط ہے اور وہ بلڈنگ میں 19ویں فلور پر واقع ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ اس پراپرٹی کی رجسٹریشن 7 جنوری کو ہوئی، اس میں کار پارکنگ کے لیے 4 جگہیں مختص ہیں۔نئے فلیٹ کی خریداری کی خبر اکشے کمار کے اندھیری ویسٹ کے 5 ہزار اسکوائر فٹ کے دفتر کی 9 کروڑ میں فروخت کے فوراً بعد سامنے آئی ہے، جس میں 5 کاریں پارکس کرنے کی گنجائش موجود تھی۔

بالی ووڈ اداکار فی الحال اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ جوہو کے ایک ڈوپلیکس میں مقیم ہیں، ٹوئنکل کھنہ اکثر اپنی پوسٹوں میں اس عالیشان گھر کی تصاویر شیئر کرتی ہیں۔ بھارتی شو میں حصہ لینے والےایک شخص نے ایسی بات کی کہ پری نیتی چوپڑا اور بھارتی سنگھ رودیںاور متھن چکرورتی کو اپنی توہین یاد آگئی۔اکشے کمار جو فلم نگری میں زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں شمار ہوتے ہیں، سے متعلق یہ خبر بھی سامنے آئی کہ انہوں نے اپنی اگلی فلم 135 کروڑ روپے میں فائنل کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اکشے کمار کی ویب سیریز میں انٹری۔۔سکرپٹ فائنل۔۔ڈائریکٹر کی تلاشبھارت کی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار ایکشن سے بھرپور’دی اینڈ‘ سے ویب سیریز میں ڈیبیو کرنے جا رہے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کے فور منصوبہ: کراچی کے باسیوں کے لئے بُری خبرکے فور منصوبہ: کراچی کے باسیوں کے لئے بُری خبر arynewsurdu Dha bharia Town tu bn rha na .... Navi housing nd bahria housing society tu bn rhi na....match bi hu rha t20😃
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے شہر دادو میں دلہن کے ساتھ اجتماعی زیادتیدادو(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے شہر دادو میں دلہن کو اس کے شوہر نے ہی دو بھائیوں کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

علی ظفر کا عدالت کے میشا شفیع کے حق میں فیصلے پر ردِعمل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شادی کے خواہشمند افراد کے لیے بری خبر انڈور تقریبات پر پابندیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے کورونا ایس او پیز پابندیوں کا نیا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے تحت انڈور ڈائننگ پر 31 جنوری تک پابندی عائد کردی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور دھماکے کے سہولت کاروں کے گرد گھیرا تنگ، دو گرفتار - ایکسپریس اردودونوں سہولت کار مچھلی منڈی کے قریب پناہ لیے ہوئے تھے، سی سی ٹی وی کی مدد سے گرفتار کیا گیا Khuda ka waasta hai iss ko tou na clickbait bnao chutiyo Imran khan aur general bajwa nikle saholat kar
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »