رانا ثنا نے ایاز صادق کا ’’ان ہاؤس تبدیلی‘‘ کی تیاری مکمل ہونے کا دعویٰ مسترد کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ نے اپنی ہی جماعت کے رکن ایاز صادق کے دعوے کو مسترد کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللّٰہ نے اپنی ہی جماعت کے رکن ایاز صادق کے’’ان ہاؤس تبدیلی‘‘ کی تیاری مکمل ہونے کے دعوے کو مسترد کردیا۔

جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ، ہم حکومت کو گھر تو بھیجنا چاہتے ہیں لیکن ہمارے پاس نمبرز پورے نہیں ہیں۔ رانا ثنا نے مزید کہا کہ اگر نمبر پورے ہوں تو حکومت گرانے میں ایک لمحہ دیر نہ کریں، عدم اعتماد ہمارا آپشن ہے، ہمارےپاس نمبرز پورے ہوں گے تو حکومت کے خلاف عدم اعتماد کے لیے جائیں گے۔رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ لانگ مارچ کے حوالے سے شیخ رشید کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، حکومت بات کرے، وفد بھیجے، لانگ مارچ سے متعلق حکومت بات کرنا چاہتی ہے تو پی ڈی ایم کی قیادت سے بات کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف کی واپسی پر شیخ رشید پریشان نہ ہوں،رانا ثنان لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ شيخ رشيد نوازشريف کے پرانے طفيل ہيں، ان کی وہ تصوير نکاليں جب يہ نوازشريف کے ساتھ ساتھ ہوتے تھے، نواز شريف کی واپسی کيلئے شیخ رشید کو پريشان ہونے کی ضرورت نہيں SamaaTV ہم کیوں پریشان ہوں گنجے کے لئے اللہ پاک ویسے ہی اسے أوارہ کتے کی طرح ذلیل کر رہا ہے۔ اور وہ بھی تین دفعہ کا پی ایم سیاسی پناہ کی پھیک مانگتا پھر رہا ہے ان شاء اللہ اور ذلیل ہوگا بالأخر یہ بھی پارسل کے ذریعے اپنی ماں کی طرح ہی أۓ گا انقلاب وڑ گیا جے دھشت گردوں کا سہولت کار اور ماڈل ٹاؤن میں معصوم لوگوں کا قتل
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

رانا شمیم نے عدلیہ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی شاہ محمود قریشیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ  محمود قریشی نے کہا کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے توہین عدالت کی اور عدلیہ کی ساکھ متاثر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'شریف فیملی نے تردید نہیں کی کہ رانا شمیم کا بیان حلفی نوازشریف کے دفتر میں تیار ہوا'تمام واقعات ظاہر کرتے ہیں کہ یہ ڈرامہ عدالت پر اثر انداز ہونے کے لیے رچایا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری آج اسد عمر نے سچ بول دیا . لگتا ھے کہ ضمیر جاگ گیا ھے. تیرے گھر میں شاید ہوا ہو گا تیار تیرے سر پر شریف فیملی ہی سوار رہے گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج رانا شمیم کے خلاف توہین عدالت کیس کی چارج شیٹ جاری کر دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم ،میرشکیل الرحمان، انصارعباسی اور عامرغوری کےخلاف توہین عدالت کیس کی چارج شیٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رانا شمیم نےاسلام آباد کورٹ کی ساکھ متاثرکرنیکی کوشش کی،شاہ محمودوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عدلیہ آزاد نہیں ہوگی تو جمہوریت کا تحفظ نہیں ہوسکتا SamaaTV ہاہاہاہا۔ وٹس ایپ عدلیہ کی ساکھ ابھی بچی ہے کیا۔ سب کو پتا ہے کہ کون کون سا جج اصل میں فوج کا ٹاوٹ ہے۔ لیکن تم لوگ واقعی یوتھیا ہو عدلیہ آزاد ہے۔۔۔اسکی مرضی ہی چل رہی ہے۔۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کی ایک ہی پالیسی ہے اور وہ ہے انتقام اورانتقام بھی گھٹیا انتقام۔رانا ثناء اللہحکومت کی ایک ہی پالیسی ہے اور وہ ہے انتقام اورانتقام بھی گھٹیا انتقام۔رانا ثناء اللہ PTIGovernment PMImranKhan PMLN RanaSanaullah NawazSharif DrugSmugglingCase RanaSanaullahPK PresPMLNPunjab ShazadAkbar Farogh_NaseemPK pmln_org PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »