لاہور دھماکے کے سہولت کاروں کے گرد گھیرا تنگ، دو گرفتار - ایکسپریس اردو

مزید پڑھئے :

21/01/2022 2:49:00 PM

مزید پڑھئے :

دونوں سہولت کار مچھلی منڈی کے قریب پناہ لیے ہوئے تھے، سی سی ٹی وی کی مدد سے گرفتار کیا گیا

لاہور: انارکلی دھماکے میں ملوث افراد کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا، پولیس نے دو سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق انارکلی بم دھماکے میں اہم ترین پیش رفت سامنے آگئی، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مبینہ دو سہولت کاروں کو آج صبح حراست میں لے لیا۔

تفتیشی ذرائع کے مطابق دونوں سہولت کار مچھلی منڈی کے قریب پناہ لیے ہوئے تھے، دونوں کو سی سی ٹی وی بیک ٹریک کرکے گرفتار کیا گیا، مبینہ سہولت کاروں کو نامعلوم مقام پر منتقل کرکے تفتیش کی جاری ہے اور ان سے ان کے دیگر ساتھیوں اور مدد گاروں سے متعلق دریافت کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھ: Express News »

Imran Khan vs World Powers Inside Story | Mahmood Khan Big Statement | Breaking News

Imran Khan vs World Powers Inside Story | Mahmood Khan Big Statement | Breaking News#ImranKhan #MahmoodKhan #BreakingNews #BOLNews imran khan vs world powers... مزید پڑھ >>

Imran khan aur general bajwa nikle saholat kar Khuda ka waasta hai iss ko tou na clickbait bnao chutiyo

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کے بعدآئی سی سی ون ڈے ٹیم کے بھی کپتان مقرربابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کے بعدآئی سی سی ون ڈے ٹیم کے بھی کپتان مقرر ICCMenODITeam TeamOfTheYear BabarAzam ICC ODICricket Pakistani Captain babarazam258 ICC TheRealPCB FakharZamanLive babarazam258 ICC TheRealPCB FakharZamanLive اچھا فیصلہ 💗

لاہور انار کلی دھماکہ:تحقیقات سی ٹی ڈی کے سپرد6مشکوک افراد گرفتارلاہور انار کلی دھماکہ:تحقیقات سی ٹی ڈی کے سپرد،6مشکوک افراد گرفتار Lahore LahoreBlast AnarkaliBlast AnarkaliBlast Suspect Arrested CTD CMPunjabPK GovtofPunjabPK OfficialDPRPP DCLahore CcpoLahore

موٹرویز کے مختلف حصوں کو دھند کے باعث ٹریفک کے لیے بند کردیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹروے کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد

کے فور منصوبہ: کراچی کے باسیوں کے لئے بُری خبرکے فور منصوبہ: کراچی کے باسیوں کے لئے بُری خبر arynewsurdu Dha bharia Town tu bn rha na .... Navi housing nd bahria housing society tu bn rhi na....match bi hu rha t20😃

لاہور انارکلی دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت 2 سہولت کار گرفتار03:07 PM, 21 Jan, 2022, اہم خبریں, جرم وانصاف, لاہور : لاہور کے علاقے نیو انارکلی کی پان منڈی میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ قانون

کراچی: 8 سالہ بچے کے ریپ اور قتل میں ملوث ملزمان گرفتارکراچی کے علاقے نیو کراچی سیکٹر 11 ڈی میں پولیس نے 8 سالہ بچے کو اغواء، ریپ اور قتل کرنے پر ایک ملزم اور اسکے دو ساتھیوں کو گرفتار کر لیا SamaaTV En sab badghayash Logo se Lan.shramgahe kat dena pora moLk me Aman ki pegham Tasawor hoga. Shart Lazmi.