اپوزیشن کے ساتھ ملاقات، حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے حکمت عملی طے کرلی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے اپوزیشن کے ساتھ ملاقات کے لیے حکمت عملی طے کر لی، حکومتی کمیٹی کا جے یو آئی (ف) سے بھی رابطہ، جلد ملاقات متوقع ہے۔

وزیراعظم سے ملاقات کے بعد حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا۔ پرویز خٹک نے اجلاس کی صدارت کی۔ مقام صدر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے علاوہ تمام کمیٹی ممبران نے اجلاس میں شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن کے ساتھ رابطوں سے متعلق حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ کا اس سلسلے میں مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ہوگا جبکہ شہاز شریف سے ملاقات کے لیے رابطہ کیا جائے گا۔ حکومتی کمیٹی نے جے یو آئی سے بھی رابطہ کیا اور وزیراعظم کے مارچ سے متعلق فیصلہ پر آگاہ کیا۔ اپوزیشن اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی میں جلد ملاقات کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں ’’ڈیزل‘‘کے ذکر پر دلچسپ صورتحال،اپوزیشن کا واک آئوٹwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اکرم خان درانی کا حکومتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک سے رابطہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومتی کمیٹی نے وزیراعظم کے استعفیٰ کا مطالبہ مسترد کردیاحکومتی کمیٹی نے وزیراعظم کے استعفیٰ کا مطالبہ مسترد کردیا۔ وزیر دفاع پرویز خٹک سے اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے سربراہ اکرام خان درانی نے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے اپنے مطالبات سے آگاہ کیا تھا پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نیب نے کاروباری برادری کی شکایات کے ازالے کے لیے کمیٹی قائم کردی - Pakistan - Dawn Newsغبارے سے ہوا نکل آئی
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی آج وزیراعظم سے ملاقات طےاسلام آباد (دنیا نیوز) جے یو آئی (ف) کے ممکنہ آزادی مارچ کے حوالے سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی آج وزیراعظم سے ملاقات ہوگی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کے تجارتی بائیکاٹ کے باوجود ملائیشین وزیراعظم کشمیر کے بیان پر قائم - World - Dawn NewsSay Pakistanis Malaysia have paid their rights Man of words جو قاعد اصول پرست ہوں وہ سچی بات کرتے ہیں۰ اور بھارت کو ملیشیا کے پالم آئل کا متبادل زریعہ نہی ملے گا۰
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »