اپوزیشن شکست خوردہ اب ہمارا مقابلہ نہیں کرسکے گی وزیر اعظم پر امید

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'اپوزیشن شکست خوردہ، اب ہمارا مقابلہ نہیں کرسکے گی' وزیر اعظم پر امید

نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مشاورت سے جسٹس گلزار احمد کا نام نگران وزیر اعظم کیلئے تجویز کیا گیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعطم نے کہا کہ اپوزیشن رہنما باڈی لینگویج سے شکست خوردہ نظر آرہے ہیں، یہ لوگ اب ہمارا مقابلہ نہیں کرسکیں گے، حکومت گرانے والے اب حکومت بحال کروانا چاہتے ہیں، یہ عوام کی عدالت میں جانے سے ڈر رہے ہیں۔ امریکی تاریخ میں پہلی بار ٹائمز سکوائیر نیویارک میں نماز تراویح ادا کی گئی، خاتون ممبر کانگریس گریس مِنگ کی مبارکباد

انہوں نے مزید کہا کہ یہ ناجائز دولت کے ذریعے اقتدار میں آکر اپنے کیسز اور نیب کو ختم کرنا چاہتے تھے، ہمیں حکومت سے زیادہ پاکستان کا مفاد عزیز ہے، آئندہ انتخابات کیلئے پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط بنائیں گے، عثمان بزدار نے بطور وزیر اعلیٰ بہترین کام کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم نے سابق چیف جسٹس کا نام نگران وزیر اعظم کے لیے تجویز کر دیاکلک کریں Shameful and antikarachi NaslaInjustice naslatower HumanRightsViolations RiasateMadina karachi ImranKhanPTI PTI_KHI Bohtt he umdaa Kiya Kehna Ap ka Khan Sab.. Great work. Bilkul thek kia👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نگران وزیرِ اعظم کیلئے اپوزیشن لیڈر سے مشاورت کرینگےصدرِ عارف علوی کی جانب سے قومی اسمبلی توڑے جانے کے بعد وزیرِ اعظم عمران خان نگران وزیرِ اعظم کے لیے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو خط لکھ رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang NoConfidenceMotion ShahbazSharif will win inshallah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'وزیر اعظم آئین کے تحت ذمے داریاں جاری رکھیں گے'’وزیر اعظم آئین کے تحت ذمے داریاں جاری رکھیں گے‘ ARYNewsUrdu BreakingNews NationalAssembly May the people of Pakistan give IK a two-thirds majority thumping victory, in shaa Allah, so that he can make a difference and not be crippled in his decision-making or have to ally with those who'll desert him in his time of need by selling their conscience to these crooks. Insaf ki jeet🇵🇰 How
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد مسترد، وزیر اعظم نے ہنستے ہوئے تصویر شیئر کردیعمران خان نے تصویر کے ساتھ کیپشن نہیں لکھا۔ مزید پڑھیں:GeoNews ImranKhan NoConfidenceMotion بھاگ نیازی بھاگ Laant tari maa pay aur taray baap pay kotay
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان مزید 15 دن وزیر اعظم رہیں گے، شیخ رشیدوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میں نے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے، میرا خیال ہے عمران خان مزید 15 دن وزیر اعظم رہیں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion ہاں یہ آئین وقانون تم دونوں کے باپ کا ہے لعنت تیری شکل پر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کا انتخاب: وزیر اعظم نے پارٹی ہدایت کیخلاف ووٹ ڈال نیوالے اراکین کو خبردار کردیاپاکستان تحریک انصاف کے تمام اراکین صوبائی اسمبلی میں آج پنجاب میں وزارتِ اعلیٰ کے انتخاب میں چوہدری پرویز الہٰی کو ووٹ کا دیا جانا یقینی بنائیں، عمران خان کاونٹنگ غلط ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »