عمران خان نگران وزیرِ اعظم کیلئے اپوزیشن لیڈر سے مشاورت کرینگے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدرِ عارف علوی کی جانب سے قومی اسمبلی توڑے جانے کے بعد وزیرِ اعظم عمران خان نگران وزیرِ اعظم کے لیے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو خط لکھ رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang NoConfidenceMotion

حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے قومی اسمبلی توڑے جانے کے بعد وزیرِ اعظم عمران خان نگران وزیرِ اعظم کے لیے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو خط لکھ رہے ہیں۔

حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی مشاورت سے نگراں وزیرِ اعظم کا اعلان کریں گے۔کابینہ تحلیل کر دی گئی: فواد چوہدریدوسری جانب فواد چوہدری کا جاری کیے گئے ایک بیان میں کہنا ہے کہ کابینہ تحلیل کر دی گئی ہے۔ فواد چوہدری کا یہ بھی کہنا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 224 کے تحت وزیرِ اعظم عمران خان اپنی ذمے داریاں جاری رکھیں گے۔واضح رہے کہ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیرِ اعظم عمران خان کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کر دی ہے۔

اس سے قبل آج ہی وزیرِ اعظم عمران خان نے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز بھیجی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ShahbazSharif will win inshallah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریکِ عدم اعتماد، وزیرِ اعظم عمران خان کی حکمتِ عملی تبدیلتحریکِ عدم اعتماد کی ووٹنگ کے حوالے سے وزیرِ اعظم عمران خان نے اپنی حکمتِ عملی تبدیل کر لی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang NoConfidenceMotion jaiseawamwaisehukumran
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگپولیس حکام کا کہنا ہے کہ ریڈ زون میں فول پروف سیکیورٹی کے حوالے سے ووٹنگ والے دن کسی کو بھی ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت نہیں ہوگی۔ جن لوگوں نے حرمت رسول اللہﷺ کے لیئے گستاخ فرانس کی حمایت کردی تھی اور احتجاج کرنے والوں پر ظلم کی انتہا کردی تھی آج وہ اپنی کرسی بچانے کے لیئے احتجاج کی بات کررہے ہیں شرم آنی چاہیے اِن کو بھی اور اِن کے پیچھے لگنے والوں کو بھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد وزیر اعظم کے اختیارات پر مشاورتتحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد بھی حکومت کی عمران خان کے بطور وزیراعظم رہنے پر مشاورت جاری ہے۔ لِنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد اور عمران خان: اسٹیبلشمنٹ نے عدم اعتماد، استعفیٰ یا قبل از وقت انتخابات کے آپشنز دیے: وزیرِ اعظم کا دعویٰ - BBC Urduوزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں کچھ ایسا نہیں کرنا چاہیے جس سے فوج کو نقصان پہنچے۔ بلاول بھٹو زرداری نے امید ظاہر کی ہے کہ کوئی غیر جمہوری قدم نہیں اٹھایا جائے گا۔ شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے چین اور سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔ munh mn tatty le liye foj k or keh rha hai absolutely not ka chooran kha lo Who is who evey thing will be clear. ماضی کی حقیقتوں کو بیان کرنا موجودہ افواج کے خلاف بولنا نہیں ہے لگائی بجھائی آپ سے بہتر کوئی نہیں کر سکتا شکریہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »