'وزیر اعظم آئین کے تحت ذمے داریاں جاری رکھیں گے'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’وزیر اعظم آئین کے تحت ذمے داریاں جاری رکھیں گے‘ ARYNewsUrdu BreakingNews NationalAssembly

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرٹیکل 224 کے تحت وزیر اعظم اپنی ذمے داریاں جاری رکھیں گے۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے وزیر اعظم کی تجویز پر اسمبلیاں تحلیل کر دی ہیں، وزیر اطلاعات نے اس سلسلے میں ایک ٹویٹ میں بتایا کہ کابینہ تحلیل کر دی گئی ہے، تاہم وزیر اعظم آرٹیکل 224 کے تحت بدستور اپنی ذمے داریاں جاری رکھیں گے۔ ایک اور ٹویٹ میں انھوں نے کہا کہ سیاسی جماعت الیکشن سے فرار اختیار کرے تو اسے سیاسی بھگوڑا کہا جائے گا، ادھر ادھر کی بونگیاں نہ ماریں اور الیکشن کی تیاری کریں۔

وزیر اعظم نے بھی ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے تحریک عدم اعتماد مسترد کیے جانے کے بعد قوم سے مختصر خطاب میں عوام کو ہدایت کی ہیے کہ وہ نئے انتخابات کی تیاری کریں۔— Ch Fawad Hussain وفاقی وزیر مملکت فرخ حبیب نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ نئے انتخابات آئندہ 90 روز میں ہوں گے۔ قبل ازیں قومی اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے کہا کہ وزیر اعظم کے خلاف قرارداد آئین کے منافی ہے، اس لیے وہ اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے اسے مسترد کرتے ہیں۔ انھوں نے کہا تحریک اعتماد عالمی سازش کے تحت لائی جا رہی ہے اس لیے اسے مسترد کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بھکاری 25 دن مانگتے رھے خان صاب نے ایک منٹ میں کہہ دیا اللہ بھلا کرے۔

پوری قوم سے درخواست ہے کہ شکرانے کے دو رکعت نوافل پڑھ لیں کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں اس چیری بلوسم کی قیادت سے بچا لیا

How

Insaf ki jeet🇵🇰

May the people of Pakistan give IK a two-thirds majority thumping victory, in shaa Allah, so that he can make a difference and not be crippled in his decision-making or have to ally with those who'll desert him in his time of need by selling their conscience to these crooks.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد وزیر اعظم کے اختیارات پر مشاورتتحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد بھی حکومت کی عمران خان کے بطور وزیراعظم رہنے پر مشاورت جاری ہے۔ لِنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگپولیس حکام کا کہنا ہے کہ ریڈ زون میں فول پروف سیکیورٹی کے حوالے سے ووٹنگ والے دن کسی کو بھی ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت نہیں ہوگی۔ جن لوگوں نے حرمت رسول اللہﷺ کے لیئے گستاخ فرانس کی حمایت کردی تھی اور احتجاج کرنے والوں پر ظلم کی انتہا کردی تھی آج وہ اپنی کرسی بچانے کے لیئے احتجاج کی بات کررہے ہیں شرم آنی چاہیے اِن کو بھی اور اِن کے پیچھے لگنے والوں کو بھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر نے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسترد کردیڈپٹی اسپیکر نے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسترد کردی ARYNewsUrdu NoConfidenceMotion BreakingNews PrimeMinisterImranKhan Hyeeee Dil khush krdya ImranKhanPTI Great news Pakistan 🥳🥳🥳🥳
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی جانب سے کردارکشی کے حوالے سے کوئی آڈیوٹیپ نکالی جاسکتی ہے:وزیر اعظم06:38 PM, 1 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خا ن نے کہا اتوار کو بڑا سرپرائز دونگا ،تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں کوئی غیر آئینی Ya pagal ho gya niazi
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نریندر مودی کو بم سے اڑانے کی دھمکی دیودی کو کسی نامعلوم شخص نے دھمکی دی کہ 20 کلوگرام آر ڈی ایکس، اور پورے ملک میں سلیپر سیلز کے ساتھ ان کے قتل کا منصوبہ تیار ہے کیا نریندرہ مودی کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد آگئی ھے. دونوں بھائیوں کی عین ۔۔معذرت پھر عین ۔۔ایک ہی وقت میں اب یقین ہو گیا اپوزیشن ہے جی بلکل اب واوڈا صاحب کی ذمہ داریوں میں اضافہ اس نے مودی یار کو بھی مروا دیا بار بار تعریف کرکے شک میں ڈال دیا نا بھارت والوں کو بھی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »