اپوزیشن کی اے پی سی آج ہوگی،مسئلہ کشمیر کی صورتحال پر غور ہوگا

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اے پی سی کہاں ہوں گی اور اس کا ایجنڈا کیا ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس آج صبح 11بجے ہوگی، اے پی سی میں مسئلہ کشمیرکی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔

اے پی سی میں بھارت کی جانب سے آئین میں ترمیم کے بعد سے کشمیر میں پیدا ہونے والی صورت حال اور مسئلہ کشمیر پر اپوزیشن جماعتوں کی مشترکہ حکمت عملی طے کی جائے گی جبکہ چیئرمین سینٹ کے انتخاب میں ناکامی کے بعد سے پیدا ہونے والی صورت حال کاُجائزہ لیا جائے گا۔اے پی سی میں بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف شرکت نہیں کرسکیں گے،بلاول بھٹو زرداری اسکردو کے دورہ پر روانگی کے باعث جبکہ شہباز شریف کمر کے درد کے باعث شرکت نہیں کرسکیں گے۔مسلم لیگ ن کی جانب سے خواجہ آصف، احسن اقبال اور ایاز صادق شرکت کریں گے جبکہ...

جمیعت علماء پاکستان کی جانب سے علامہ اویس نورانی شرکت کریں گے،، قومی وطن پارٹی کی جانب سے آفتاب احمد شیرپاؤ شرکت کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ اپوزیشن کی اے پی سی آج ہوگی، شہباز اور بلا ول کی شرکت سے معذرتمتحدہ اپوزیشن کی اے پی سی آج ہوگی، شہباز اور بلا ول کی شرکت سے معذرت Read News MediaCellPPP pmln_org BBhuttoZardari APC MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی 19 اگست کو طلباسلام آباد : اپوزیشن جماعتوں کی کل جماعتی کانفرنس (اے پی سی ) طلب کرلی گئی جس میں مقبوضہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور بلاول بھٹو اپوزیشن کی اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گےشہباز شریف اور بلاول بھٹو اپوزیشن کی اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گے CMShehbaz pmln_org BBhuttoZardari MediaCellPPP MoulanaOfficial APC
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی اے پی سی، شہباز شریف اور بلاول شرکت نہیں کر سکیں گےکل اپوزیشن کی بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس اپوزیشن رہنما میاں شہباز شریف اور پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بغیر منعقد ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی آج ہوگیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے اے پی سی کا ایجنڈا جاری کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن نے آل پارٹیز کانفرنس کا ایجنڈاجاری کردیاہے ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »