اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی ملاقات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دونوں رہنماؤں نے فیصلہ کیا کہ حکومت مخالف تحاریک پر وفود کے ہمراہ تفصیلی ملاقات کی جائے گی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بلاول بھٹو سے ملاقات کی، جس میں منی بجٹ پر حکومت کے خلاف مل کر جدوجہد کرنے کا اعادہ کیا گیا۔ملاقات میں ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ حکومت ہٹاؤ، ملک بچاؤ تحریک پر یکساں موقف پر کاربند ہیں۔.

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بلاول بھٹو سے ملاقات کی، جس میں منی بجٹ پر حکومت کے خلاف مل کر جدوجہد کرنے کا اعادہ کیا گیا۔ملاقات میں ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ حکومت ہٹاؤ، ملک بچاؤ تحریک پر یکساں موقف پر کاربند ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دونوں پارٹی لیڈر عوامی مفاد میں کیاگرانٹ دیں گے۔ پی ٹی تو ایکسپوز جاچکی ھےکہ چوروں کاٹولہ ھے۔معاشی غدار اور معاشی دھشتگرد

ایک شخص دوسری شادی کے چکر میں مارا مارا پھرتا تھا، اس کے ایک دوست نے پوچھا کہ کیا ہوا دوسری شادی کا جواب دیا ادھا کم ہو گیا میں من گیا بس کڑی آلے آں منڑاں اے 😭

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناصر شاہ کی قیادت میں وفد کی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقاتناصر شاہ نے بلدیاتی قانون میں ترمیم پر رضامندی ظاہر کرتے ہوئے بات چیت کے لیے کمیٹی بنانے کا اعلان کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang جماعت اسلامی نے کراچی کی صح نمایندگی کی ھے ایم کیو ایم اس ابل نہیی ے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگامِنی بجٹ کو روکنے کیلئے اپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کل طلب، ذرائعاجلاس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی شریک ہوں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منی بجٹ کی منظوری روکنے کیلیے متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس کل طلب - ایکسپریس اردوبلاول سمیت اپوزیشن کے ارکان پارلیمنٹ اور رہنما شریک ہونگے، فارن فنڈنگ کیس پر بھی بات کی جائے گی متحدہ اپوزیشن ؟ ہاہاہاہا 🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منی بجٹ کی منظوری روکنے کیلیے متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا - ایکسپریس اردوشہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری بھی شرکت کرینگے خدارہ پاکستانی عوام کا سوچو عوام کس اذیت سے گزر رہی ہے حکومت کہتی ہے یہ کریں گے اپوزیشن نہیں ہونے دیں گے جیسے باقی گزرے پاس بلوں کے لیے متحد ہووے تھے ویسے ہی نہ۔۔۔😡
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فنانس ترمیمی ‌بل کی منظوری ، حکومت کا اپوزیشن جماعتوں سے متعلق اہم فیصلہاسلام آباد : حکومت نے اپوزیشن جماعتوں سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فنانس ترمیمی ایکٹ پراپوزیشن ارکان کانقطہ نظرسنا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »