منی بجٹ کی منظوری روکنے کیلیے متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

منی بجٹ کی قومی اسمبلی سے منظوری روکنے کے لیے متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج شہباز شریف کی زیر صدارت ہوگا۔

پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن کے اجلاس سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا، پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے۔ مریم اورنگزیب کے مطابق اجلاس پارلیمنٹ ہاﺅس میں اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں سہ پہر 3 بجے ہوگا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سمیت پارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن کے پارلیمانی قائدین، متحدہ اپوزیشن کے اراکین پارلیمان، سینئر قائدین اور رہنما شریک ہوں گے۔

مریم اورنگزیب نے مزید بتایا کہ اجلاس میں فنانس بل، فارن فنڈنگ کیس سمیت دیگر اہم امور پر مشاورت ہوگی ساتھ ہی قومی اسمبلی میں منی بجٹ کو منظوری سے روکنے کے لیے حکمت عملی پر غور ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جیسے باقی گزرے پاس بلوں کے لیے متحد ہووے تھے ویسے ہی نہ۔۔۔😡

خدارہ پاکستانی عوام کا سوچو عوام کس اذیت سے گزر رہی ہے حکومت کہتی ہے یہ کریں گے اپوزیشن نہیں ہونے دیں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی بجٹ کی منظوری روکنے کیلیے متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس کل طلب - ایکسپریس اردوبلاول سمیت اپوزیشن کے ارکان پارلیمنٹ اور رہنما شریک ہونگے، فارن فنڈنگ کیس پر بھی بات کی جائے گی متحدہ اپوزیشن ؟ ہاہاہاہا 🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف پنجاب کی ایڈوائزری کونسل کے اجلاس کی اندرونی کہانیپی ٹی آئی ایڈوائزر ی کونسل نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات لڑنے کے لیے منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ایئرپورٹ پر منی لانڈرنگ کی کوشش ناکاماسلام آباد ایئرپورٹ پر منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام ARYNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کل طلب، ذرائعاجلاس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی شریک ہوں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگامِنی بجٹ کو روکنے کیلئے اپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ رابطہ کمیٹی اجلاس، ترقیاتی منصوبوں اور نالوں کی صفائی سمیت اہم امور پر بریفنگ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »