اپوزیشن کا مل کر بیٹھنا ان کا حق ہے، سراج الحق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن کا مل کر بیٹھنا ان کا حق ہے، سراج الحق تفصیلات جانئے: DailyJang

لاہور میں منعقدہ مجاہدِ ملت سیمینار سے خطاب کرتےہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافہ ہوا، نوجوانوں سے کیئے گئے وعدے پورے نہیں کیئے گئے۔

سراج الحق کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ میں کہا ہے کہ بچیوں کے اغواء اور قتل میں سزائے موت سے کم سزا مجرموں کی حوصلہ افزائی ہے۔ سوات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے اُن کا کہنا تھا کہ یہ کہاں کا انصاف ہے کہ آپ ایک شخص کو مہینوں جیل میں رکھیں اور الزام بھی ثابت نہ کرسکیں۔ انہوں نے کہاکہ عملی طور پر لیبیا میں حکومت نہیں غربت و لڑائی کا سایہ نظر آ رہا ہے، شام میں فوجی طاقت کو ختم کر کے اسے علاقائی و قبائلی حصوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہرہ خان کا مداح کے خط کا جواب ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیااداکارہ ماہرہ خان نے مداح کے خط کا جواب دیتے ہوئے ملنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر مداح کی جانب سے بھیجے گئے خط کی تصویر شیئر کرتے ہوئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس کے بائیکاٹ کی تصدیق کر دی ہے۔ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جوبائیڈن نے ٹرمپ کا کورونا ویکسین جلد تیار کرنے کا دعوٰی مسترد کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جوبائیڈن نے ٹرمپ کا کورونا ویکسین جلد تیار کرنے کا دعوٰی مسترد کر دیاجوبائیڈن نے ٹرمپ کا کورونا ویکسین جلد تیار کرنے کا دعوٰی مسترد کر دیا JoeBiden DonaldTrump CoronaVirus Vaccine Development Pennsylvania StateDept realDonaldTrump JoeBiden
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعید غنی کا حیدر آباد میں مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ، تدریسی نظام کا جائزہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعید غنی کا حیدر آباد میں مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ تدریسی نظام کا جائزہسعید غنی کا حیدر آباد میں مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ، تدریسی نظام کا جائزہ SaeedGhani Hyderabad Visit Schools Students CoronavirusPandemic SOPs pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP SaeedGhani1
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »