نیشنل آرٹسٹ ایسوسی ایشن کا شفقت محمود کو خط

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیشنل آرٹسٹ ایسوسی ایشن کا شفقت محمود کو خط تفصیلات جانئے: DailyJang

نیشنل آرٹسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کا اپنے خط میں کہنا ہے کہ پاکستان آرٹس کونسل میں حکومت کو ملنے والے تحائف، فن پارے اور نوادرات کو مستقل مجموعات کے طور پر بحفاظت رکھا جاتا ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ کروڑوں روپے کے فن پارے پاکستان آرٹس کونسل سے غائب ہوئے ہیں، 2016ء سے اب تک پاکستان آرٹس کونسل کی جانب سے فن پاروں کی چوری پر کوئی ٹھوس ایکشن نہیں لیا گیا۔

آرٹسٹ ایسوسی ایشن کا خط میں کہنا ہےکہ پاکستان آرٹس کونسل سے معروف آرٹسٹ اے جے شیمزا کے 10 فن پارے غائب ہوئے ہیں۔ نیشنل آرٹسٹ ایسوسی ایشن کے خط میں لکھا گیا ہے کہ اے جے شیمزہ کی اہلیہ نے ان کے 10 فن پارے پاکستان آرٹس کونسل سے واپس مانگے ہیں۔خط میں مزید کہا گیا ہے کہ اے جے شیمزہ کی اہلیہ نے 10 فن پارے 1985ء میں پاکستان آرٹس کونسل کے مستقل مجموعات میں تحفے کے طور پر دیئے تھے۔

آرٹسٹ ایسوسی ایشی نے اپنے خط میں مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کے ثقافتی ورثے کو محفوظ بنایا جائے، پاکستان آرٹس کونسل کے سربراہان اور عملے کو شاملِ تفتیش کیا جائے اور ذمے داران کو سخت سزا دی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیشنل ٹی 20 کپ کا 30 ستمبر سے آغاز، 6 ٹیموں کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ مکمل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کیلئے چھ ٹیموں کی کوویڈ19 ٹیسٹنگ مکملدوسری جانب دورہ انگلینڈ سے واپس آنے والے کھلاڑیوں کے ٹیسٹ 22 ستمبر کو ہو ں گے، وہ 25 ستمبر کو اپنی اپنی ٹیموں کو جوائن کرسکیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان کا نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا دورہوزیراعلیٰ بلوچستان کا نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا دورہ ARYNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جلد بازی میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ تعلیم کے نظام کو تباہ کردے گا: وزیر تعلیموفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ طالبعلموں کی صحت اولین ترجیح ہے تاہم جلد بازی میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ تعلیم کے نظام کو تباہ کردے گا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu School band kr daye ney chahya bachoo KY Liya sub say bara khatra hai Schhol bnd hone chahiye keo k Pakistan ke schools mn sop ,s pr uml nhi ho sakta hai or agr school bnd na kye tu corona ka khdsha brh gae ga .thanks Absolutly right
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جلد بازی میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ تعلیم کے نظام کو تباہ کردے گا: وزیر تعلیمجلد بازی میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ تعلیم کے نظام کو تباہ کردے گا: وزیر تعلیم Pakistan EducationMinister ShafqatMahmood SchoolsReopened CoronaVirusPandemic Education Students PrecautionaryMeasures pid_gov MoIB_Official Shafqat_Mahmood
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ریکارڈ , سونے کی قیمت 1لاکھ 14 ہزار 750 روپے ہوگئیملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن محمد ارشد کا کہنا ہے کہ پاکستان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »