نیشنل ٹی 20 کپ کا 30 ستمبر سے آغاز، 6 ٹیموں کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ مکمل

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیشنل ٹی 20 کپ کا 30 ستمبر سے آغاز، 6 ٹیموں کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ مکمل مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کا آغاز 30 ستمبر سے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ہو رہا ہے جس میں شرکت کرنے والی چھ ڈو میسٹک ٹیموں کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے، ان چھ ٹیموں میں شامل انگلینڈ کا دورہ کرنے والے قومی کرکٹر کے کورونا وائرس ٹیسٹ 22 ستمبر کو ہونگے۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں شریک چھ صوبائی ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کے کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا جبکہ ایونٹ کا آغاز 30 ستمبر سے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا۔ وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا، ناردرن ایریا اور جنوبی پنجاب کی ٹیمیں پہلے سے ملتان میں موجود ہیں جبکہ سندھ اور بلوچستان کی ٹیمیں آج ملتان پہنچ جائیں گی، جن کھلاڑیوں کے ٹیسٹ منفی آئیں گے صرف وہ ہی ملتان پہنچیں گے، ٹیمیں کل سے 2 وینیوز پر ٹریننگ کا باقاعدہ آغاز کر دی...

دوسری جانب دورہ انگلینڈ سے واپس آنے والے کھلاڑیوں کے ٹیسٹ 22 ستمبر کو ہوں گے اور وہ 25 ستمبر کو نیشنل ٹی 20 کپ میں اپنی اپنی ٹیموں کو جوائن کرسکیں گے۔ ذرائع کے مطابق ایونٹ کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کیلئے چھ ٹیموں کی کوویڈ19 ٹیسٹنگ مکملدوسری جانب دورہ انگلینڈ سے واپس آنے والے کھلاڑیوں کے ٹیسٹ 22 ستمبر کو ہو ں گے، وہ 25 ستمبر کو اپنی اپنی ٹیموں کو جوائن کرسکیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل پولیس اکیڈمی کے زیر تربیتASPs کے وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہنیشنل پولیس اکیڈمی کے زیر تربیتASPs کے وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا۔وفد میں 46ویں سپشلائزڈ ٹریننگ پروگرام کے40افسران شامل تھے اس موقع پر مینجنگ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان کا نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا دورہوزیراعلیٰ بلوچستان کا نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا دورہ ARYNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان جلدایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے باہر آجائے گا:وزیراطلاعاتاطلاعات و نشریات کے وزیر سینیٹر شبلی فراز نے اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے باہر آجائے گا۔  آج ایک ٹویٹ میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان جلدایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے باہر آجائے گا:وزیراطلاعاتاطلاعات و نشریات کے وزیر سینیٹر شبلی فراز نے اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے باہر آجائے گا۔ آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پشاور: بی آر ٹی بسوں میں آگ لگنے کے واقعات، سروس عارضی طور پر معطل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »