نواز شریف APC میں بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہونگے: مصطفیٰ نواز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف APC میں بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہونگے: مصطفیٰ نواز تفصیلات جانئے: DailyJang

ترجمان بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو کل چیئرمن بلاول بھٹو زرداری نے اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی تھی، جو انہوں نے قبول کر لی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ چیئرمن پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے میاں نواز شریف کی صحت کے بارے میں دریافت کیا اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔.

ترجمان بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو کل چیئرمن بلاول بھٹو زرداری نے اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی تھی، جو انہوں نے قبول کر لی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ چیئرمن پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے میاں نواز شریف کی صحت کے بارے میں دریافت کیا اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف نے اے پی سی میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی دعوت قبول کرلینواز شریف نے اے پی سی میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی دعوت قبول کرلی NawazSharif APC VideoLink BilawalBhutto Invitation pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP pmln_org BBhuttoZardari
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے راستے میں نئی رکاوٹ آگئیپنجاب حکومت کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے پنجاب میں ابتدائی حلقہ بندیوں کی اشاعت 15 دن کے لئے موخرکردی، پنجاب حکومت نے استدعا کی کہ حلقہ بندیوں کی ابتدائی اشاعت کی گئی تو حلقہ بندی اتھاریٹز کے دفاتر میں لوگوں کے اعتراضات داخل کرنےاور ان کی سماعت کے سلسلے میں بہت رش ہوجائیگا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری سیکرٹری خارجہ کو ارسال - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری سیکریٹری خارجہ کو ارسالنواز شریف کے وارنٹ گرفتاری سیکریٹری خارجہ کو ارسال پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا نواز شریف کو فون، اے پی سی میں شرکت کی دعوتلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے اور ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا نواز شریف کو فون اے پی سی میں شرکت کی دعوت(18 ستمبر 2020): چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلیفون کیا ہے۔بلاول بھٹو نے نواز شریف سے ان کی صحت سے متعلق خیریت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »