پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے راستے میں نئی رکاوٹ آگئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے راستے میں نئی رکاوٹ آگئی تفصيلات جانئے: DailyJang

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے راستے میں نئی رکاوٹ آ گئی، شیڈول کے مطابق الیکشن کمیشن کو آج ابتدائی حلقہ بندیوں کی اشاعت کرنا تھی۔

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی موجودہ صورت حال میں عوام کی صحت عامہ کو خطرہ لاحق ہوگا۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے کہا کہ پنجاب میں ولیج، پنچایت و نیبرہوڈ کونسلز کے نام رکھنے کی کابینہ سے منظوری ضروری ہے۔ آج حلقہ بندیوں کی ابتدائی اشاعت کی گئی تو حلقہ بندی اتھارٹیز کے دفاتر میں لوگوں کے اعتراضات داخل کرنے اور ان کی سماعت کے سلسلے میں بہت رش ہوجائے گا۔

انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کو مناسب وقت دیا جائے تاکہ ولیج، پنچایت و نیبرہوڈ کونسلوں کے ناموں کی منظوری صوبائی کابینہ سے لی جاسکے۔ حلقہ بندیوں کی ابتدائی اشاعت میں 15 دن کی توسیع کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور کے بعد کراچی کے 2 کالجز میں 8 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر تعمیراتی شعبے کے فروغ کے لیے آن لائن سروس کا آغازوزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر تعمیراتی شعبے کے فروغ کے لیے آن لائن سروس کا آغاز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں ججوں کی تقرری کے حوالے سے بڑا مطالبہ کردیا گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان بار کونسل کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس کے اختتام پر کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیہ کے اہم نکات میں کہا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیل کی غزہ کے کچھ مقامات پر بمباری - BBC News اردوگذشتہ دنوں واشنگٹن میں اسرائیل اور دو خلیجی عرب ریاستوں کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کی ایک تقریب کے فوراً بعد سے اسرائیل اور فلسطینی عسکریت پسندوں کے مابین پرتشدد کارروائیوں کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوا ہے۔ 🥰🥰🥰
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک رات کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرے، نیپرا کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) نیپرا نے کے الیکٹرک کو رات کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کر دی، کے الیکٹرک نے کراچی 9 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کا اعتراف کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترکی کی کراچی میں ٹرام سروس شروع کرنے میں معاونت کی پیشکش - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »