اپوزیشن شکست کھا چکی ہے عبدالغفور حیدری کی سینیٹ اجلاس میں زبان پھسل گئی ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن شکست کھا چکی ہے ، عبدالغفور حیدری کی سینیٹ اجلاس میں زبان پھسل گئی ، ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں حکومتی ارکان کم تھے جس کے باعث سٹیٹ بینک کا ترمیمی بل ایجنڈے پر ہونے کے باوجود پیش نہ کیا گیا ۔ جے یو

آئی ف کے رہنما عبدالغفور حیدری نے جوش خطابت میں کہا کہ اپوزیشن شکست کھا چکی ہے ، جس پر ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا ۔ چیئرمین سینیٹ نے بھی حیرانی سے عبدالغفور حیدری سے استفسار کیا کہ اپوزیشن شکست کھا چکی ہے ؟۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن کو شکست حکومت نے سینیٹ سے سٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور کرالیا12:20 PM, 28 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سینیٹ نے سٹیٹ بینک ترمیمی بل منظور کرلیا ہے۔ بل کے حق میں 42   اور مخالفت میں 43  ووٹ اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بابر اعظم نے ملتان سلطانز سے شکست کی وجہ بتادیبابر اعظم نے ملتان سلطانز سے شکست کی وجہ بتادی ARYNewsUrdu PSL7 PSL2022 KKvMS KarachiKings MultanSultans BabarAzam
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی09:45 PM, 27 Jan, 2022, اہم خبریں, کھیل, کراچی: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کا فاتحانہ آغاز، کراچی کنگز کو شکستملتان سلطانز کا فاتحانہ آغاز، کراچی کنگز کو شکست arynewsurdu PSL7 Congratulations MultanSultans. iMRizwanPak Ary 🥳🥳🥳🥳🤣🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو شکست دیدیپاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے ہی میچ میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز نے کراچی کنگزکو 7 وکٹ سے شکست دیدی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تیئس مارچ کواپوزیشن کوسیاسی شکست ہوگی،شیخ رشیدوزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 23 مارچ کو اگر اپوزیشن کو ذاتی سیاست کےلیے احتجاج کرنا ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے،انھیں اس روز سیاسی شکست ہوگی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »