ملتان سلطانز کا فاتحانہ آغاز، کراچی کنگز کو شکست

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان سلطانز کا فاتحانہ آغاز، کراچی کنگز کو شکست arynewsurdu PSL7

کراچی: پی ایس ایل 7 کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کی جانب سے دیا جانے والا 125 رنز کا ہدف 18ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ اوپنر شان مسعود 26 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، صہیب مقصود نے 30 رنز کی اننگز کھیلی، رلی روسو دو رنز بنا کر محمد نبی کا نشانہ بنے۔Smoooooth!

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Wohooooo😘💚💓🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 Love PSL💓💓💓 Jeet se b aage dekh👈💯

محمد رضوان ایک فائٹر ھے اور گیم چینجر. کراچی کنگ ٹیم کا اوپننگ کے لئے بابر اعظم کا خود آنا غلط چوائس ھے.اس کو سیلف ایکسپوزر سمجھا جائے گا. دوسروں کو موقع دینا چاہئے.

Tmhri toh phat rhi ho gi yh news lgaty huay ,😂

توانوں مبارکاں جی 😂

Ary 🥳🥳🥳🥳🤣🤣🤣

Congratulations MultanSultans. iMRizwanPak

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل7:دفاعی چیمپیئن ملتان سلطانز کا فاتحانہ آغازپاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو شکست دیدی PSL7 PSL2022 KKvMS
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کو 125 رنز کا ہدفکراچی کنگز کا ملتان سلطانز کو 125 رنز کا ہدف ARYNewsUrdu PSL7 PSL2022 KKvMS KarachiKings MultanSultans
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 : ملتان سلطانز کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ٹاس کے بعد بات کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کنگز بمقابلہ ملتان سلطانز: انضمام دیں گے کس کا ساتھ؟پی ایس ایل نے کرکٹ میں اہم کردار ادا کیا ہے: انضمام الحق
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 125 رنزکا ہدفکراچی اننگز نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکتوں کے نقصان پر 124رنز بنائے، شرجیل 43 اور جو کلارک 26 رنز بناکر نمایاں رہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7, پہلا میچ کراچی کنگز کے خلاف ملتان سلطانز کا فتحانہ آغازپی ایس ایل 7, پہلا میچ ، کراچی کنگز کے خلاف ملتان سلطانز کا فتحانہ آغاز MSvKK HBLPSL7 PSL2022 PSLAnthem PSLDay thePSLt20 TheRealPCB KarachiKingsARY MultanSultans
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »