تیئس مارچ کواپوزیشن کوسیاسی شکست ہوگی،شیخ رشید

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 23 مارچ کو اگر اپوزیشن کو ذاتی سیاست کےلیے احتجاج کرنا ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے،انھیں اس روز سیاسی شکست ہوگی SamaaTV

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Posted: Jan 26, 2022 | Last Updated: 2 hours agoوزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 23 مارچ کو اگر اپوزیشن کو ذاتی سیاست کےلیے احتجاج کرنا ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے،انھیں اس روز سیاسی شکست ہوگی۔

شیخ رشید نے کہا کہ اگر اپوزیشن کو اپنی ذاتی سیاست کےلیے اہم رہنماؤں کو ناراض کرنا ہے تو 23 مارچ کو یہ احتجاج کرلے،انھیں سیاسی شکست ہوگی اور ذلیل و خوار ہوجائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ اپوزیشن ساڑھے 3 برس میں بھی حکومت کوایک بھی بل پرشکست نہیں دے سکی ہے اور کہہ رہے تھے کہ ہم استعفیٰ دیں گے لیکن یہ وہاں سے بھی بھاگ گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کسان کو بچانا ہے تو عمران کو بھگانا ہے، بلاولپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کسان مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسان کو بچانا ہے تو عمران کو بھگانا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو مہنگائی مارچ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپی ڈی ایم کا غیرملکی (فارن) فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرنے کا مطالبہ مہنگائی مارچ 😆 وہ بھی اِن کا ،👇 ابھی ٹھنڈ بھت ہے🤪
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ 23 مارچ کو ہوگا تاریخ تبدیل نہیں ہوگی: سربراہی اجلاساسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں کے سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل اور منی بجٹ کو مسترد کردیا ہے۔ پی ڈی ایم نے اعلان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنےکا فیصلہلانگ مارچ کے اسلام آباد میں قیام کو بھی خفیہ رکھنے پر اتفاق ، اسلام آباد میں پی ڈی ایم کےقیام یا دھرنے کی تفصیل لانگ مارچ کےقریب جاری کی جائیں گی Wel done 💪 kdastgirkhan خالص بغیرتی کی دھات سے بنا ہوا ارسطو او گینڈے کرسی کے لئے لڑنے کو جہاد نہیں کہتے ۔ جہاد پر تو تم اور تمہارا پلا جاتا نہیں ۔ بس غریبوں کے بیٹوں کو یہی لڑنے بھڑنے والے فارمولے بتاتے رہنا۔ منافق
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہزاد اکبر کا استعفیٰ اعتراف شکست ہے۔احسن اقبالشہزاد اکبر کا استعفیٰ اعتراف شکست ہے۔احسن اقبال PTIGovernment PMImranKhan ShahzadAkbar PMLN AhsanIqbal Pakistan pmln_org betterpakistan ImranKhanPTI MoIB_Official PTIofficial ShazadAkbar fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مشیر وہ باتیں اچھالتے ہیں جس کا نقصان عمران کو ہوتا ہے، شجاعتچوھدری شجاعت حسین کو تو اپنی منجی تلے ڈانگ کبھی پھیرنی نہ آئی۔ سب کی گنجائش نکل آتی ہے ان کی منجھی تلے ۔ کبھی کبھی تو حیرانگی ہوتی ہے وہاں سے نکلنے والوں سے اور کہنا پڑتا ہے۔۔۔۔۔ ارے آپ بھی ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »