اپوزیشن کی تنقید اوراتحادیوں کی ناراضگی کے بعدحکومت کے لیے ایک اور مشکل نیب نے بڑا اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن کی تنقید اوراتحادیوں کی ناراضگی کے بعدحکومت کے لیے ایک اور مشکل ،نیب نے بڑا اعلان کردیا

گی۔چیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت اجلاس میں نوازشریف، شاہدخاقان عباسی، آصف زرداری سمیت اہم رہنماو¿ں کے کیسز پر اب تک کی تحقیقات کاجائزہ لیا گیا، اجلاس میں اشتہاری اور مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل بروئےکار لانےکافیصلہ کیا گیا۔نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری اور

سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے ہمراہ تین سابق وزرائے اعظم ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور تین سابق وزرائے اعلیٰ کے کیسز پر اب تک کی گئی تحقیقات کا جائزہ لیا۔اجلاس میں پی ٹی آئی کے وفاقی وزیر سرور خان، سابق وفاقی وزیرعامرکیانی، پنجاب کے وزیرعلیم خان کے خلاف تحقیقات کا بھی جائزہ لیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن کے کئی ارکان کے خلاف کرپشن کیسز کا جائزہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جج ویڈیوکیسایف آئی اے نے دہشتگردی کی دفعات لگانے کی حمایت کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جج ویڈیو کیس میں ایف آئی اے نے دہشتگردی کی دفعات لگانے کی حمایت کردی،وکیل ایف آئی اے نے کہاکہ جج پرفیصلے کیلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین میں طاعون کی وباءپھیلنے لگی حکام نے خطرے کی گھنٹی بجادیبیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی افتاد ہی کیا کم تھی کہ اب طاعون جیسی مہلک بیماری پھیلنا شروع ہو گئی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق چند روز قبل منگولیا میں یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کے پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی ٹیم کا اعلانلاہور(ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف 8 جولائی سے ساو¿تھمپٹن میں شیڈول پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی 13 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔انگلینڈ کی ٹیم کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کی دوسری اسٹریٹ لائبریری کے قیام کے لیے کام کا آغازکراچی کی دوسری اسٹریٹ لائبریری کے قیام کے لیے کام کا آغاز مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قربانی کے جانوروں کی آن لائن خریداری کے خلاف مفتی منیب الرحمن کا فتویٰ آگیالاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ای کامرس کا رجحان عام ہونے پر چند سالوں سے قربانی کے جانوروں کی آن لائن خریداری بھی رواج پا رہی تھی مگر اب مفتی منیب الرحمن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »