خواجہ سرا نے نشہ آور دوا دے کر نوجوان کا نازک حصہ کٹوادیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چندی گڑھ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست پنجاب میں خواجہ سرا نے نوجوان کو نشہ آور دوائی دے کر اس کا نازک حصہ کٹوا دیا۔ گرداس پور میں خواجہ سرا سونیا نے

چندی گڑھ بھارتی ریاست پنجاب میں خواجہ سرا نے نوجوان کو نشہ آور دوائی دے کر اس کا نازک حصہ کٹوا دیا۔

گرداس پور میں خواجہ سرا سونیا نے ایک مندر کیلئے کام کرنے والے نوجوان سے دوستی کی اور اسے اکثر اپنے گھر لے جانے لگا۔ جب دوستی بہت زیادہ گہری ہوئی تو سونیا نے نوجوان کا تعارف اپنے گرو پروین سے بھی کروادیا۔ دونوں خواجہ سراؤں نے ایک روز نوجوان کو نشہ آور دوا دی اور اسے امرتسر لے گئے اور اس کا نازک حصہ کٹوادیا۔

نوجوان کے مطابق خواجہ سرا سونیا اور پروین نے اسے اپنے گھر پر قید کر رکھا تھا، جب بھی وہ گھر جانے کی بات کرتا تو اس کے ساتھ مار پیٹ کی جاتی تھی۔ اسے مردانگی سے محروم کرنے کے بعد سونیا نے اپنے گرو پروین کے گھر چھوڑدیا، 2 دن تک وہاں رہنے کے بعد کسی طرح وہ وہاں سے بھاگنے میں کامیاب ہوگیا۔ قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں دینے جانے کا معاملہ، ویڈیو کب اور کہاں ریکارڈ کی گئی؟ تفصیلات عدالت میں جمع کرادی گئیں

نوجوان نے گھر والوں کو خود کے ساتھ ہونے والی کارروائی کے بارے میں بتایا جس پر اس کی ماں نے پولیس سے رجوع کیا۔ ماں کی درخواست پر پولیس نے دونوں خواجہ سراؤں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کردیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے اپنے ووٹرز اوربیرون ملک پاکستانیوں کو مایوس کیا ہے خواجہ محمد آصفعمران خان نے اپنے ووٹرز اوربیرون ملک پاکستانیوں کو مایوس کیا ہے خواجہ محمد آصف Read News KhawajaMAsif pmln_org ImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

استنبول میں عالمی کشمیر کانفرنس - ایکسپریس اردواس ہونہار نوجوان نے اتنی گہری شاعرہ کا اپنی زبان میں ایسا پتا مار کر ترجمہ کیا ہے کہ دل سے دعا نکلتی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بحریہ ٹاؤن کا PhD سپورٹ پروگرام کا اعلانبحریہ ٹاؤن نے پاکستانی طلبہ کے لیے پی ایچ ڈی سپورٹ پروگرام کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

17 سالہ نوجوان نے پب جی گیم پر 16 لاکھ روپے خرچ کر ڈالےبھارت میں 17 سالہ نوجوان نے پب جی میں اپنے والدین کے 16 لاکھ روپے خرچ کر ڈالے، والدین اپنی عمر بھر کی جمع پونجی یوں ضائع ہونے پر سخت دلگرفتہ ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آج کے موسم سے متعلق اہم پیش گوئیشہر قائد میں آسمان پر بادلوں نے ڈیرے ڈال دیے ہیں، مون سون سسٹم نے مضبوطی حاصل کر لی ہے، شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا خوف یا کچھ اور، پنجاب کے 48 ڈاکٹروں نے استعفیٰ دے دیالاہور: (دنیا نیوز) استعفیٰ دینے والوں میں لاہور کے 32 ڈاکٹرز بھی شامل ہیں۔ محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے ڈاکٹروں کے مستعفی ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »