اپوزیشن حکومت پر نکتہ چینی کرے لیکن اس کی بھی حدود ہوتی ہیں، شاہ محمود قریشی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 94 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا کام حکومت پر نکتہ چینی ہے لیکن اس کی حدود و قیود ہوتی ہیں۔

ایکسپریس نیوز سے خصوصی گفتگو کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ملک کی سیاسی جماعتوں کے درمیان اختلافات کے باوجود مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ہم آہنگی ہے اور ایسا ہی رہنا چاہیے، کشمیر پر ہمارا ایک ہی موقف رہا ہے، ہماری پارلیمنٹ نے اس حوالے سے متفقہ قراردادیں پیش کی ہیں۔ ہمیں اس معاملے پر سمجھداری سے آگے بڑھنا ہے، انتخابات کے دوران وقتی طور پر ایک سیاسی ابال آتا ہے، اس میں سخت جملے بھی کہے جاتے ہیں، کوشش کی جانی چاہیے کہ اس سے پرہیز کیا جائے، اپنے امیدوار کی حمایت ہر سیاسی جماعت کا حق ہے لیکن ذاتی...

کشمیر اور افغانستان کی صورت حال پر اپوزیشن کو اعتماد میں لینے کے حوالے سے وزیر خارجہ نے کہا کہ وہ کشمیر کے معاملے پر بریفنگ کے لیے ملک کی سیاسی جماعتوں کے قائدین کو دفتر خارجہ کے دورے کی دعوت دیتے رہے ہیں، انہوں نے پارلیمنٹ کی کمیٹی برائے قومی دفاع کے اجلاس میں کشمیر اور افغانستان سے متعلق اپنا موقف پیش کیا تھا، اس کے علاوہ ایک خصوصی اجلاس بھی بلایا گیا تھا جس میں تمام پارلیمانی جماعتوں کے سربراہان موجود تھے، اس جلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی نے تفصیلی طور پر آگاہ کیا تھا، قوم کو افغانستان اور...

وزیر خارجہ نے کہا کہ پارلیمنٹ کا فورم بہت اہم ہے لیکن بدقسمتی سے ہم اس فورم میں سیاسی پوائنٹ اسکورنگ میں الجھ جاتے ہیں، بحث موضوع سے ہٹ کر ذاتیات پر آجاتی ہے، اس کا فائدہ پاکستان کے مخالفین اٹھاتے ہیں، اپوزیشن کا یقینی طور پر افغانستان کے مسئلے پر نکتہ نظر ہوگا، ان کے پاس کوئی حل ہے تو بتائے، کشمیر کے معاملے پر نکتی چینی ضرور کیجیے لیکن حل بھی بتایئے کہ موجودہ حالات میں ہمارے پاس کون سے آپشن ہیں، اگر ہم مسائل کے حل پر بات کریں تو یہ بہتر ہوگا، ایک دوسرے کو غدار کہنے کا فائدہ...

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اپوزیشن کشمیر میں الیکشن لڑ رہی ہے، اس کا کام ہم پر نکتہ چینی ہے اور ضرور کرے لیکن اس کی حدود و قیود ہوتی ہیں، جسے عبور نہیں کرنا چاہیے۔ کشمیر پر ہمارا موقف بڑا واضح ہے، اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم انتخابی سیاست میں حکومت کو نیچا دکھانے کے لیے پاکستان کے مفادات کو قربان کرنے کے لیے بھی تیار ہوجاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور حکومت کے لیے کوئی حد نہیں.؟

Wah daba peer apni bari py rona shru

ڈبہ پیر بھول گیا انہوں نے کون کونسی حد پار کی تھی ۔ بیشرمی کی حدیں بھی پار کی تھیں

کتنی یہ بھی بتادیں۔۔۔

ڈبہ میں ڈبہ اور ڈبہ میں کھبہ

سول نافرمانی کا اعلان ہو گیا کیا ؟ اس سے زیادہ حدود کو پھلانگنا کسے کہتے ہیں ؟؟؟؟

Aur boot polishi ki?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں گندگی کے ڈھیر ہیں اور سندھ حکومت گمشدہ ہے حلیم عادل شیخThere are piles of dirt in Karachi and Sindh government is missing, Haleem Adil Sheikh جب تک شریف اور ذرداری خاندانوں سے مکمل چھٹکارا حاصل نہیں ہوتا یہ ملک میں تبدیلی، اصلاحات نہیں لانے دیں گے اور پاکستان کو ترقی نہیں کرنے دیں گے اور نہ ہمیں مہذب قوم بننے دیں گے۔ ججوں کو رشوت دے کر اُنھیں کرپٹ کرتے ہیں اور بلیک میل کرکے فیصلے اپنے حق میں لینے کی کوشش کرتے ہیں۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایران اور پاکستان کے مابین بحری سیکورٹی کے تعاون کے فروغ پر تاکیدکراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی کے ڈائریکٹر نے ایک ملاقات میں میری ٹائم سیکورٹی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر زور دیا۔ایرانی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کے ’’سخت جان جراثیم‘‘ ساری دنیا میں پھیل سکتے ہیں، تحقیق - ایکسپریس اردوان بیکٹیریا کے خلاف کوئی اینٹی بایوٹک اثر نہیں کررہی تھی؛ نتیجتاً 29 فیصد بچے موت کے منہ میں چلے گئے حسبِ معمول سب بکواس اور جھوٹ کا پلندہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مختلف ممالک کے مقابلے پاکستان میں کورونا سے شرح اموات کم ، تاہم خطرہ ابھی بھی برقراراسلام آباد : سربراہ این سی او سی اسد عمر کا کہنا ہے کہ بر وقت فیصلوں، محنت، لوگوں کے تعاون سے کورونا اموات کی شرح 10 لاکھ میں صرف 102 ہے ARYNEWSOFFICIAL Means k ap abhi bhi khush nhi hyn itni sari jany chali gi hyn...😢 ARYNEWSOFFICIAL Shafqat_Mahmood
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی چوتھی لہر، اسکولوں کے بعد یونیورسٹیز بھی بند کرنے کا حکم نامہ جاریکراچی : کورونا کیسز میں اضافے کے پیش ںظر کراچی سمیت صوبے کی تمام سرکاری و نجی یونیورسٹیز 31 جولائی سے بند کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ ARYNEWSOFFICIAL ab paper cancel hona chai ha ARYNEWSOFFICIAL 1St year &9th ky papers cancel hony chiye ARYNEWSOFFICIAL Pakistan will go far behibd with these unwise policies education
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیرپور: چوروں نے تھانے کے بورڈ کو بھی نہ چھوڑاچوروں نے تھانے کے بورڈ کو بھی نہ چھوڑا!! تفصیلات جانئے : DailyJang تم لوگ کتنا بدنام کرنے میں لگے ہوئے ہو ہمارے اداروں کو. شرم کرو کچھ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »