مختلف ممالک کے مقابلے پاکستان میں کورونا سے شرح اموات کم ، تاہم خطرہ ابھی بھی برقرار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘مختلف ممالک کے مقابلے پاکستان میں کورونا سے شرح اموات کم ، تاہم خطرہ ابھی بھی برقرار’ ARYNewsUrdu

اسلام آباد : سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اسد عمر کا کہنا ہے کہ بر وقت فیصلوں، محنت، لوگوں کے تعاون سے کورونا اموات کی شرح 10 لاکھ میں صرف 102 ہے لیکن خطرہ ختم نہیں ہوا۔

تفصیلات کے مطابق این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خطے میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والی اموات کے حوالے سے کہا سب سے زیادہ اموات ایران میں ہوئیں ، ایران میں 10 لاکھ میں سے ایک ہزار 37، نیپال میں 326، بھارت میں 301، سری لنکا میں 186 ، افغانستان میں 160 اور بنگلا دیش میں 113 اموات ہوئیں.

Covid deaths/million population in our region: Iran 1037, Nepal 326, India 301, Sri Lanka 186, Afghanistan 160, Bangladesh 113, Pakistan 102. Timely decisions, hard work, cooperation of people & blessings of Allah made this possible. Risk is not over. Follow sop’s & vaccinate.

این سی او سی کے سربراہ نے مزید کہا کہ خطرہ ختم نہیں ہوا، عوام سے اپیل ہے کہ ایس او پیز پر عمل کریں اور ویکسین لگوائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Shafqat_Mahmood

ARYNEWSOFFICIAL Means k ap abhi bhi khush nhi hyn itni sari jany chali gi hyn...😢

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد: صدر مملکت نےایس او پیز کی خلافِ ورزیوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا،کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ Don’t say DELTA it’s Indian variant Papers cancel kb horhy hyn aaj ap ki 12 pm wali headlines mn btaya gya hy bachon ko pareshan kar rkha hy ap ny kuch to sharm kro bachon ko parhny do.....students cacentration sy bythty hi hyn to oper sy ap ki headlines ki wgh sy parhna chor dyty hyn k kal promoted hojyn gy ...😢 Kahan hui ha ye آمد Eski.? Hum ko b ShaheeD hona ha...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے کھیلوں کے سب سے بڑے میلے اولمپکس کا ٹوکیو میں رنگارنگ آغازدنیا کے کھیلوں کے سب سے بڑے میلے اولمپکس کا ٹوکیو میں رنگارنگ آغاز ARYNewsUrdu Yaha coved 19 nahe Hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس سے مزید40افرادجاں بحقملک میں کورونا وائرس سے مزید چالیس افراد جاں بحق جبکہ دو ہزار ایک سو اٹھاون افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق چونتیس ہزار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے بھارت میں 49 لاکھ سے زیادہ لوگ مرچکے ہیں، رپورٹ - ایکسپریس اردوبھارت میں کورونا وبا کی نئی لہر کا آغاز فروری میں کمبھ کے میلے میں کروڑوں افراد کی شرکت کے فوراً بعد ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا سے ٹرو کے روز 11 افراد جاں بحق1425نئےمثبت کیسزموذی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کورونا مریضوں کے1ہزار 425نئے کیسز سامنے آگئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز میں کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آئسولیشن ختمٹریننگ شروعویسٹ انڈیز کے ‏دورے میں 5 ٹی ٹونٹی میچز اور دو ٹیسٹ میچز کھیلنے کیلئے جانیوالےپاکستانی کرکٹ سکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آ گئی ہے۔ تمام کھلاڑی آج سے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »