کراچی میں گندگی کے ڈھیر ہیں اور سندھ حکومت گمشدہ ہے حلیم عادل شیخ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کراچی میں گندگی کے ڈھیر ہیں، سندھ حکومت گمشدہ ہے، آلائشیں اٹھانے کے لئے انتظامیہ نظر نہیں آرہی، کراچی سے لیکر لاڑکانہ تک شہر کچرا کنڈی بن چکے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ میں گزشتہ روز لاڑکانہ سے آیا ہوں، وہاں جگہ جگہ گندگی تھی، سندھ کو تباہ کرنے کے بعد بلاول کس منہ سے کشمیر کی بات کرتے ہیں، سولڈ ویسٹ مینجمنٹ پر اربوں روپے خرچ کر دیئے ہیں لیکن کوئی صفائی کا انتظام نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی مراد علی شاہ، مرتضی وھاب، ناصر شاہ کو دعوت دیتا ہوں میرے ساتھ کراچی کا دورہ کریں میں ان کو دکھاتا ہوں کہ آلاشیں کہاں پڑی ہیں، انہوں نے صرف فوٹو سیشن کروا کے کروڑوں کی کرپشن کی ہوگی۔...

ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں صحت کارڈ نہ ہونے کی وجہ یہ ہے کہ سندھ میں بھٹو زندہ ہے کیونکہ پنجاب ، کے پی کے نے اپنا حصہ ملایا ہے جس کی وجہ سے عوام کو صحت کارڈ دیا جاچکا ہے لیکن سندھ میں سندھ حکومت رکائوٹ بنی ہوئی ہے ،اپنا حصہ ملانے کو تیار نہیں ہے کیونکہ وہ نہیں چاہتے کہ سندھ کی عوام کو ڈائریکٹ علاج و معالج کے لئے پپسے دیئے جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب تک شریف اور ذرداری خاندانوں سے مکمل چھٹکارا حاصل نہیں ہوتا یہ ملک میں تبدیلی، اصلاحات نہیں لانے دیں گے اور پاکستان کو ترقی نہیں کرنے دیں گے اور نہ ہمیں مہذب قوم بننے دیں گے۔ ججوں کو رشوت دے کر اُنھیں کرپٹ کرتے ہیں اور بلیک میل کرکے فیصلے اپنے حق میں لینے کی کوشش کرتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی گولڈ مارکیٹ میں عیدالاضحیٰ کے بعد سونے کے نرخوں میں کمیGold prices fall in Saudi gold market after Eid al-Adha
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 6 میں نوجوان لڑکی کی موت معمہ بن گئیکراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 6 میں نوجوان لڑکی کی موت معمہ بن گئی, پولیس حکام کا کہنا ہے کراچی کے گلشن اقبال بلاک 6 میں نوجوان لڑکی کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: کورنگی کے مختلف علاقوں میں مائیکرواسمارٹ لاک ڈاؤن نافذکراچی کے علاقے کورنگی کے مختلف علاقوں میں 6 اگست تک مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا SamaaTV پولیس کی نکل پڑی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں تیز بارش کے امکانات کم ہو گئے: ڈائریکٹر محکمۂ موسمیاتمحکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں تیز بارش ہونے کے امکانات اب کم ہو گئے ہیں۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 16سالہ لڑکی کی پراسرار موت کا معاملہ قتل کی دفعہ کے تحت مقدمہ درجکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پولیس نے گلشن اقبال میں 16سالہ لڑکی کی پراسرار موت کو قتل قرار دے کر مقدمہ درج کرلیا۔مقدمہ قتل کی دفعہ کے تحت سرکاری مدعیت میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں محرم الحرام کے انتظامات کرنے کی ہدایات جاریکراچی : شہر قائد سمیت سندھ کے بلدیاتی اداروں کو محرم الحرام کے انتظامات کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی ، ہے۔ ابھی ایک تہوار گیا نہیں کہ دُوسرا تیار کھڑا ہے۔۔۔ Ab corna ni hoga kya faisal masjid ko toh aise seal kia h jaise pta ni wahein se corona ho raha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »