اپوزیشن کے پاس مطلوبہ نمبر پورے ہیں عمران خان کی حکومت آخری ہچکولے لے رہی ہے: احسن اقبال

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن کے پاس مطلوبہ نمبر پورے ہیں، عمران خان کی حکومت آخری ہچکولے لے رہی ہے: احسن اقبال betterpakistan pmln_org PDM juipakofficial MoulanaOfficial MediaCellPPP

وزرا کے چہروں پر تحریک عدم اعتماد میں شکست نظرآرہی ہے۔ تحریک کب پیش کرنی ہے فیصلہ اپوزیشن قیادت کرے گی۔احسن اقبال بولے کہ یہ کرپٹ اور نالائق حکومت ہے، رخصتی اس کا مقدر ہے، آج تک انکوائریوں پر کارروائی اس لیے نہیں ہوسکی کہ وزیروں کا نام نکلا ہے۔ن

لیگی رہنماء بولے کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد الیکشن کرائے جائیں گے۔ تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کافیصلہ اپوزیشن سربراہوں نے کرنا ہے۔احسن اقبال نے مزید کہا کہ اپوزیشن کے پاس مطلوبہ نمبر پورے ہیں، کوشش ہے کہ حکومتی اتحادیوں کو شامل کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

betterpakistan pmln_org juipakofficial MoulanaOfficial MediaCellPPP Chall Oye Chawwal Nafsiyati

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا آسٹریلیا کے سابق سپنرشین وارن کے انتقال پررنج وغم کااظہاروزیراعظم عمران خان نے آسٹریلیا کے سابق سپنرشین وارن کے انتقال پررنج وغم کااظہارکیاہے۔اتوار کواپنےایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ دنیائے کرکٹ میں آنجہانی جینئیس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا شین وارن کے انتقال پر اظہار افسوس03:06 PM, 5 Mar, 2022, متفرق خبریں, کھیل, اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سپن کے بادشاہ اور معروف آسٹریلوی کرکٹر شین وارن کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن عدم اعتماد کا شوق پورا کر کے دیکھ لے: وزیراعظم عمران خانبس کردے یار اپنے اصل سفر کی تیاری کرلے اللہ سے توبہ استغفار کریں اور اپنی قوم کی آواز پر استعفا دیجائیں تاکے آپ میں اور سابقہ حکمرانوں میں فرق لگے Mr Prime Minster now you should Concentrate in Karachi issues as well. Now we are tired to hear from you same Golden Words. You really Despoint Karachi Voters. ہمارے وزیراعظم صاحب ، پرویز الہٰی کے بعد اج پھر مونس الٰہی کے پاوں پکڑ کر اقتدار کی بھیک مانگیں گے۔ خبردار اگر کسی نے 'پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو پرویز الٰہی' والی بات دوہرائی 😜
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کے پاس تین دن ہیں، استعفیٰ دیں اور چلے جائیں، بلاولاستعفیٰ نہ دینےکی صورت میں عمران خان اسمبلی توڑیں اور مقابلہ کریں، ورنہ ہم اسلام آباد آرہے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی کھسورں سے نہیں لگتا ہے🤐 Baby bilawal is really upset 🙆😂 ورنی پھٹو زرداری رونے لگ جائے گا ۔۔لاڈلے کو۔چاند چاہئے. 😂😂😂😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شین وارن کے انتقال پر عمران خان کا بیان بھی آگیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے آسٹریلیا کے لیجنڈ سپنر شین وارن کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعظم نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’عمران خان کے پاس 3 دن ہیں استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں‘’عمران خان کے پاس 3 دن ہیں استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں‘ ARYNewsUrdu Hahahaha 🤣🤣 چوتھے دن آنا ، ابھی معاف کرو بابا Bol kon keh rha hai dekho to Sahi 😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »