اپوزیشن عدم اعتماد کا شوق پورا کر کے دیکھ لے: وزیراعظم عمران خان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن عدم اعتماد کی تحریک کا شوق پورا کرکے دیکھ لے، تمام اتحادی ہمارے ساتھ ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی ن

ے ملاقات کی، ملاقات کرنے والوں میں ریاض فتیانہ اور نصر اللہ دریشک شامل تھے، یہ ملاقات گزشتہ روز ہوئی۔ اس ملاقات میں وفاقی وزراء بھی ہمراہ تھے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ارکان ارکان پر اعتماد رہیں، سب کچھ ٹھیک ہے، تحریک کے بارے میں ہوم ورک مکمل ہے، ہمارے نمبر گیم پورے ہیں۔

ملاقات کے دوران ارکان اسمبلی نے وزیراعظم کو یقین دلایا کہ کہیں نہیں جار رہے ہیں، ایسا سوچا بھی نہیں، ہمارے بارے مطمئن رہیں، ہم آپ کی ٹیم کا حصہ ہیں۔ اس پر جواب دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ مجھے آپ کی وفاداری پر یقین ہے، تحریک انصاف کے سب ارکان سے متحد ہیں، تمام اتحادی بھی ہمارے ساتھ ہیں، اپوزیشن عدم اعتماد کی تحریک کا شوق پورا کرکے دیکھ لے،اندازہ ہوجائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Confidence level on peak ❤❤

امریکہ کے ایک ٹی وی اینکر اور ٹرنمپ سپورٹرکا مکالمہ امریکہ کا صدر کون ہے ٹرنمپ،نہی وہ تو جوبائڈن ہے،نہی ہمارا صدر ٹرنمپ ہے،یہ دھاندلی سے آیا ہے،اچھا پھر تیل کی پرائس ٹرنمپ نے بڑھائی ہے،نہی جوبائڈن نے بڑھائی ہیں،لیکن صدر تو ٹرنمپ ہے جوبائڈن پرائس کیسے بڑھا سکتا ہے،ی ہے

bzuLLBexamissue bzuLLBCompositeExams PakPMO ChMSarwar TeamSarwar گزارش ہے کہ ہمارے لئے آواز اٹھائیں 14000 قانون کے طلباء اور ان کے خاندان بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کی انتظامیہ کی نااہلی کی سزا بھگت رہے ہیں آپ کے 2 منٹ ہمارا مستقبل تباہ ہونے سے بچا سکتے ہیں

یہ ہوئ نہ بات۔ وہ پرچم کون سرنگوں کر سکتا ہے جسے بلند خدا کرے۔

خان صاحب بچپن سے سن لیا ہے شوق دا کوئی مول نہیں ہوندا ایسا نہ ہو یہ شوق آپ کو مہنگا پڑ جائے

ہمارے وزیراعظم صاحب ، پرویز الہٰی کے بعد اج پھر مونس الٰہی کے پاوں پکڑ کر اقتدار کی بھیک مانگیں گے۔ خبردار اگر کسی نے 'پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو پرویز الٰہی' والی بات دوہرائی 😜

Mr Prime Minster now you should Concentrate in Karachi issues as well. Now we are tired to hear from you same Golden Words. You really Despoint Karachi Voters.

بس کردے یار اپنے اصل سفر کی تیاری کرلے اللہ سے توبہ استغفار کریں اور اپنی قوم کی آواز پر استعفا دیجائیں تاکے آپ میں اور سابقہ حکمرانوں میں فرق لگے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’عدم اعتماد پر اپوزیشن نے جن لوگوں کے نام لیے انہوں نے تحریک استحقاق جمع کرائی‘جہانگیر ترین ابھی پاکستان نہیں آرہے اور لندن میں رہیں گے جب کہ اتحادی عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں: وزیر اطلاعات کی پریس کانفرن go niazi go Dbo hrami 🐕
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد کے اہم کھلاڑی نے واپسی کا اعلان کردیاوزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے اہم کھلاڑی جہانگیر ترین نے واپسی کی تاریخ دے دی۔ Allah pak es ko sehat kamla atta farmay
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد کا گرین سنگل آ گیاسابق وزیراعظم نوازشریف نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر آصف زرداری، مولانا فضل الرحمٰن اور شہباز شریف کو گرین سگنل دے دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد پر پرویز الٰہی کا دلچسپ تبصرہتحریک عدم اعتماد پر پرویز الٰہی کا دلچسپ تبصرہ ARYNewsUrdu ✌️ Ch...sab aap ne dheyan na kia to hath ap k bhi jal skty hain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا ٹرننگ پوائنٹ ۔۔۔07:14 PM, 4 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, ملتان:وزیر اعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا مشن اپوزیشن کیلئے جیسے مشن امپوسیبل جیسا بنتا جا رہا ہے ،کبھی کھسرے پہلے آپنی ماں کو ٹھوکنے والے قاتلزرداری کو تو سزا دلوا پھر عدم اعتماد کی تحریک چلانا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد: اتنی بڑی ہانڈی چڑھی ہے کچھ تو نکلے گا، پرویز الہیٰ - ایکسپریس اردوتحریک عدم اعتماد کی ہانڈی سے ابھی دھواں اٹھ رہا ہے ابال آنے کے بعد ہم کچھ بتائیں گے، رہنما ق لیگ سئور ڈالو گے تو سئور ہی نکلے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »