تحریک عدم اعتماد کا گرین سنگل آ گیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک عدم اعتماد کا گرین سنگل آ گیا

سابق وزیراعظم نوازشریف نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر آصف زرداری، مولانا فضل الرحمٰن اور شہباز شریف کو گرین سگنل دے دیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے ایشو پر اپوزیشن میں ڈیڈ لاک ختم ہوگیا۔تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر اپوزیشن کے تین بڑوں میں فوری انتخابات پر اتفاق کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔صوبائی وزیر تعلیم پنجاب کا سکول ایجوکیشن سسٹم سے متعلق اہم اعلان واضح رہے کہ اس سے قبل ڈیڈ لاک کے باعث تحریک عدم اعتماد کا معاملہ سست روی کا شکار ہوگیا تھا، پیپلز پارٹی فوری انتخابات کی بجائے آئینی مدت پوری کرنے پربضد تھی۔حکومت کی اتحادی جماعتوں نے بھی آئینی مدت پوری ہونے کا چارٹر آف ڈیمانڈ دیا تھا، ایم کیو ایم اور ق لیگ فوری انتخابات پر راضی نہیں تھی جب کہ پیپلز پارٹی حکومتی اتحادی جماعتوں کے موقف کی حامی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک عدم اعتماد، نواز شریف نے گرین سگنل دیدیا، ذرائعوزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر نواز شریف نے آصف زرداری، مولانا فضل الرحمٰن اور شہباز شریف کو گرین سگنل دے دیا۔ DailyJang اس غیر ملکی کا تعلق کیا ہے پاکستانی سیاست سے اک غہر ملکی بھگوڑا مفروع اور اشتہاری شخص کون ہتا ہے ہمارے معاملات میں دخل اندازی کرنے والا شیر۔ پاکستانی سیاست کا محور اور کہا جاگدے رہنا تے میرے تے رہنا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد، حکومتی اتحادیوں اور اپوزیشن کے دعوےکراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد:قومی اسمبلی اجلاس بلانے کیلیے آج ریکوزیشن جمع کرانے کا امکاناسلام آباد : اپوزیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے آج ریکوزیشن جمع کرائے جانے کا امکان ہے ۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد کے لئے نمبر پورےکر لئےاپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد کے لئے نمبر پورےکر لئے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد: پی پی اراکین قومی اسمبلی کو اہم ہدایات جاری -تحریک عدم اعتماد کا معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی قیادت کی جانب سے اراکین قومی اسمبلی لاکھ دی لعنت بلو موری تم پر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد نمبر گیم پوری اسلام آباد میں ہلچل06:55 PM, 2 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:حکومت کیخلات تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اسلام آباد میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی ،اپوزیشن اتحاد کی طرف اسلام آباد میں ہلچل اور وزیراعظم عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کو فون کر کے کہا کہ میں آپ کے پاوں کڑتا ہوں کہ تم وزیراعظم بن جاوں میں چلا جاتا ہوں۔۔ایسے فیک بریکنگ نیوز بنتی ہے میڈیا کی کچھ مسالہ تو ڈالنا ہوتا ہے میڈیا نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »