عمران خان کے جیل جانے کا وقت آگیا: بلاول بھٹو زرداری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کے جیل جانے کا وقت آگیا: بلاول بھٹو زرداری BBhuttoZardari MediaCellPPP PPPLongMarch

کی طرح تم جیل کاٹ سکو گے ۔ تمہارے جیل جانے کا وقت ہوگیا ہے اسے جیل بھیجیں گے۔ گوجرانوالہ میں پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم دو دن میں اسلام آباد پہنچ رہے ہیں اور وہاں پہنچ کر اس سلیکٹڈ ،غیر جمہوری

شخص پر جمہوری حملہ کریں گے۔ اس کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائیں گے۔بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا تھا کہ سندھ اور پنجاب کے عوام نے سلیکٹڈ خان پر عدم اعتماد کردیا ہے اب قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد آئے گی۔ صاف اور شفاف الیکشن کا وقت آگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

BBhuttoZardari MediaCellPPP IK Koi Chor Haram khor tou Nahi Tum Logo ki tarah jo Jail Jaye ga Khoty k Bachy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان نے بڑی تبدیلیاں کر دیں نوٹیفکیشن جاری09:42 PM, 4 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے ایک دفعہ پھر اپنے سٹاف میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کر دیں ،ڈاکٹر ارشد محمود کو اؤے کون سا بڑا پیمانہ ؟؟ ایک OSD کی پوسٹنگ کرنے سے بڑا پیمانہ کیسے بن گیا، اپنا دماغ درست کرو اور سنسی مت پھیلاؤ، پہلے ہی اوریا مقبول نے قیامت کی فوری طور پر آنے کی خبر دے رکھی ہے اب دوبارہ تعینات کیا🤔🤔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا شین وارن کے انتقال پر اظہار افسوس03:06 PM, 5 Mar, 2022, متفرق خبریں, کھیل, اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سپن کے بادشاہ اور معروف آسٹریلوی کرکٹر شین وارن کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شین وارن کا انتقال، وزیراعظم عمران خان کا دکھ کا اظہارHis ne kabhi Apne baap k intqaal pe afsoos nhi kia that wo out country peoples k intqaal pe afsoos kr rha hlannat ho
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اپوزیشن عدم اعتماد کا شوق پورا کر کے دیکھ لے: وزیراعظم عمران خانبس کردے یار اپنے اصل سفر کی تیاری کرلے اللہ سے توبہ استغفار کریں اور اپنی قوم کی آواز پر استعفا دیجائیں تاکے آپ میں اور سابقہ حکمرانوں میں فرق لگے Mr Prime Minster now you should Concentrate in Karachi issues as well. Now we are tired to hear from you same Golden Words. You really Despoint Karachi Voters. ہمارے وزیراعظم صاحب ، پرویز الہٰی کے بعد اج پھر مونس الٰہی کے پاوں پکڑ کر اقتدار کی بھیک مانگیں گے۔ خبردار اگر کسی نے 'پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو پرویز الٰہی' والی بات دوہرائی 😜
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد پرہوم ورک مکمل،نمبر گیم پورے،وزیراعظم عمران خان کادعویٰ#imrankhanاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر ہوم ورک مکمل ہے اور نمبر گیم پورے ہیں۔ یہ دعویٰ کبھی غلط نہیں ہو سکتا PM khan Zinda Bad insha Allah Allah Pak Ki Rahmat ho gi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے پاس تین دن ہیں، استعفیٰ دیں اور چلے جائیں، بلاولاستعفیٰ نہ دینےکی صورت میں عمران خان اسمبلی توڑیں اور مقابلہ کریں، ورنہ ہم اسلام آباد آرہے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی کھسورں سے نہیں لگتا ہے🤐 Baby bilawal is really upset 🙆😂 ورنی پھٹو زرداری رونے لگ جائے گا ۔۔لاڈلے کو۔چاند چاہئے. 😂😂😂😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »