وزیر اعظم عمران خان آج احسان راشن رعایت سکیم کا افتتاح کرینگے :فواد

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

11:59 PM, 6 Mar, 2022, پاکستان, اسلا م آباد : وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان معاشرے کے پسماندہ طبقات کی تکالیف کو کم

اسلا م آباد : وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان معاشرے کے پسماندہ طبقات کی تکالیف کو کم کرنے کے لئے اپنے غربت کے خاتمے کے وژن کے تحت آج احساس راشن رعایت سکیم کا آغاز کریں گے۔

وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے اتوار کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پراپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ابتدا میں تقریباً 20 لاکھ گھرانے ہر ماہ خوردنی اشیا پر 30 فیصد سبسڈی حاصل کرکے اس اسکیم سے مستفید ہوں گے۔ چوہدری فواد حسین نے کہا کہ تین اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوگی جن میں آٹا، خوردنی تیل اور گھی، اور دالیں شامل ہیں، سبسڈی غریب اور متوسط طبقے کے خاندانوں کو دی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ احساس کفالت سکیم کے تحت 71 ارب روپے کی نقد امداد کی تقسیم بھی پیر سے شروع ہو جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بلاول گھر سے نکلا تو ایک دن میں ہی پٹرول اور بجلی کی قیمتیں کم ہوگئیں ، بلاول جنوبی پنجاب کے لاکھوں لوگوں کی آواز بن گیا تو سیلیکٹڈ بھاگا بھاگا میلسی پئنچ گیا اور آج وہاں اربوں کی مراعات کا اعلان کرے گا۔ یہ ہے بلاول کے جمہوری انتقام کی کامیابی ۔۔ بلاول نکلا ہے عوام کی خاطر ۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان نے بڑی تبدیلیاں کر دیں نوٹیفکیشن جاری09:42 PM, 4 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے ایک دفعہ پھر اپنے سٹاف میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کر دیں ،ڈاکٹر ارشد محمود کو اؤے کون سا بڑا پیمانہ ؟؟ ایک OSD کی پوسٹنگ کرنے سے بڑا پیمانہ کیسے بن گیا، اپنا دماغ درست کرو اور سنسی مت پھیلاؤ، پہلے ہی اوریا مقبول نے قیامت کی فوری طور پر آنے کی خبر دے رکھی ہے اب دوبارہ تعینات کیا🤔🤔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان میلسی میں عوامی جلسے سے خطاب آج کریں گےوہاڑی: وزیر اعظم عمران خان صوبہ پنجاب کی تحصیل میلسی میں عوامی جلسے سے خطاب آج کریں گے .جس کے دوران اپوزیشن کی تحریکِ عدم اعتماد سمیت دیگر سیاسی معاملات اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اپنے مشیروں سے ہوشیار رہے۔پرویز الہی کا وزیر اعظم کومشورہحکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے صدر نے ایک بار پھر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو پیغام بھجوایا ہے کہ آپ کےمشیر غلط بیانی سے حکومت تیرا کام ہو چکا رانگڑ، جلد خوشخبری ملے گی تم کو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چار ڈاکو ہمارے خلاف عدم اعتماد لارہے ہیں، وزیر اعظم عمران خانوزیر اعظم نے کہا کہ ہماری پالیسیوں سے کسانوں کو زیادہ فائدہ ہوا ہے، چین سے ایک لاکھ ٹن کھاد منگوائی ہے جو کہ ایک ہفتے میں پہنچ رہی ہے، ہم دنیا کے مقابلے میں پاکستانیوں کو سستی کھاد دے رہے ہیں، اس پر سبسڈی دے رہے ہیں۔ نیازی ڈاکو کے خلاف عدم اعتماد لانا کونسا جرم ہے؟ جب سے پاکستان بنا ہے نیازی سے بڑا ڈاکو چور کرپٹ کوئی نہیں آیا۔عمران نیازی دنیا کا سب سے بڑا جھوٹا بیشرم انسان ہے اس نے ساڑھے تین سال میں اس قدر ملک کو لوٹا ہے اتنی زیادہ کرپشن کی ہے کہ جس کی ماضی میں کوئی مثال ہی نہیں ملتی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم اپنے مشیروں سے محتاط رہیں: چوہدری پرویز الٰہیمسلم لیگ (ق) پنجاب کے صدر اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ان کی وزیر اعظم سے درخواست ہے کہ وہ اپنے مشیروں سے محتاط رہیں۔اسپیکر پنجاب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کےخلاف تحریک عدم اعتمادکا معاملہ خورشید شاہ اہم مشن پر اسلام آباد پہنچ گئےاسلام آباد(آئی پی ایس)وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر خورشید شاہ اہم مشن پر اسلام آباد پہنچ گئے جبکہ خورشید شاہ نے کہنا ہے کہ ہمارا لانگ مارچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »