اپنے ملک کو ہرا بھرا کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم عمران خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپنے ملک کو ہرا بھرا کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم عمران خان تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے اپنے ملک کو ہرا بھرا کرنا ہے اور یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے، ہم نے آج 35 لاکھ درخت لگائے، یہ شروعات ہے۔انھوں نے لاہور کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ لاہور میں اتنی آلودگی ہے کہ سردیوں میں وہاں سانس بھی نہیں لیا جاسکتا۔

ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ دو سال میں پاکستان میں گندم کی فصل کم ہوئی، رواں سال بھی موسم کی تبدیلی کے باعث ایک ملین ٹن گندم کی پیداوار کم ہوئی۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ملک کو ہرا بھرا کرنے کی پوری کوشش کریں، ہم نے آج 35 لاکھ درخت لگائے، یہ شروعات ہے، ہم نے مزید درخت لگانے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ راول جھیل میں بھی ہم گندگی ڈالتے ہیں، ہم نے دریاؤں کی صفائی بھی ساتھ ساتھ کرنی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ٹائیگرز کو کہنا چاہتا ہوں کہ آپ ملک کا مستقبل ہیں، جو آپ نے آج کیا یہ اپنے مستقبل کو بہتر کرنے کے لیے کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر ہمیں اپنے زور بازو سے حاصل کرنا ہے - ایکسپریس اردواللہ کا شکر ہے کہ بھارت میں کتنے ہی مودی آ جائیں وہ پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'عثمان بزدار کو نیب کا نوٹس وزیراعلیٰ عہدے کی توہین ہے' -اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عثمان بزدارکو نیب کی جانب سےحالیہ نوٹس درست عمل نہیں ہے اس کی وجہ سے وزیراعلیٰ عہدےکی توہین ہو رہی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام سوال یہ ہے میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ گزشتہ2سال سےدیکھ لیں …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'کورونا کا پھیلاؤ روکنے میں کامیابی، کریڈٹ وزیراعظم اوران کی ویژنری حکمت عملی کو جاتا ہے'وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کورونا کا پھیلاؤروکنے کے لئے بروقت فیصلے کرکے کامیابی حاصل کی، کریڈٹ وزیر اعظم اور ان کی ویژنری حکمت عملی کو جاتا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جب بارش ہوتی ہے تو پانی سڑک پر گرتا ہے، سعید غنی - ایکسپریس اردودنیا میں ایسا کوئی طریقہ ایجاد نہیں ہوسکا کہ بارش ہوتے ہوئے سڑک کو خشک رکھا جاسکے، رہنما پیپلز پارٹی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکمرانوں کو عوام کی نہیں اپنی فکر پڑی ہوئی ہے، سراج الحقسراج الحق نے کہا کہ ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی، عوام کی فلاح و بہبود ان کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ نیلم منیر کو کس طرح کے جیون ساتھی کی تلاش ہے؟ خود ہی بتادیااسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ نیلم منیر کا آئیڈیل شریک حیات کیسا ہو گا؟ بالآخر اداکارہ نے اس حوالے سے اپنی پسند بتا دی۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »