سندھ میں آج 8288 نمونے ٹیسٹ کیے، 303 نئے کیسز کی تشخیص ہوئی، وزیراعلیٰ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

سندھ میں آج 8288 نمونے ٹیسٹ کیے، 303 نئے کیسز کی تشخیص ہوئی، وزیراعلیٰ تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی صورتحال کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس دوران 8288 نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 303 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ آج مزید 326 مریض صحتیاب ہوگئے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ اب تک 826258 نمونے ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں، اب تک صوبے بھر میں 123849 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ہائیکورٹوزیراعلیٰ سندھ کی نااہلی درخواست کی فوری سماعت کی استدعا پر فریقین کو نوٹس جاریکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ کی نااہلی درخواست کی فوری سماعت کی استدعا پر فریقین کو نوٹس جاری کردیااور ایڈووکیٹ جنرل سندھ سے 27
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے تناظر میں احتیاطی تدابیر یقینی بنانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے تناظر میں احتیاطی تدابیر یقینی بنانے کی ہدایت pid_gov Baluchistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نوجوان نے بارش کے پانی میں وزیراعلیٰ سندھ کا مذاق بنا دیا - Trending - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعلیٰ سندھ کی نااہلی کی درخواست پر فریقین کو نوٹسسندھ ہائی کورٹ نے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو تاحیات نا اہل قرار دینے کے لیے درخواست کی سماعت کرتے ہوئے فوری سماعت کی استدعا پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

PDMA سندھ کی بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاریپروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) سندھ نے بارشوں سے صوبے میں ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون بارشیں، پاک فوج نے سول انتظامیہ کی مدد کیلیے میدان میں آگئیشہر قائد میں مون سون بارشوں کے بعد پاک فوج نے سول انتظامیہ کی مدد کے لیے ریلیف آپریشن کا آغاز کردیا ہے، پاک فوج کی ریسکیو ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PakArmy Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »