کشمیر ہمیں اپنے زور بازو سے حاصل کرنا ہے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیر ہمیں اپنے زور بازو سے حاصل کرنا ہے -

کورونا وبا نے دنیا بھر کا نقشہ تبدیل کر دیا ہے، دنیا کے جو مسئلے زبان زد عام تھے وہ دب گئے۔ کاروباری دنیا میں مندی کے نئے ریکارڈ بن گئے لیکن بات یہ ہے کہ دنیا تو چلتی رہے گی کاروبار بھی ہوتا رہے گا یا پھر نہیں ہو گا لیکن ہم پاکستانیوں کے لیے اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہم اپنے کھلے دشمن کے مقابلے میں زندہ رہنے کا راستہ تلاش کر رہے ہیں یا نہیں۔

اندرا گاندھی کا یہ مشہور نعرہ ہمیں پاکستان کے درو دیوار پر نقش کر دینا چاہیے تا کہ ہمارے مسلمانوں کی نئی نسل کو علم ہو کہ انھوں نے جس قوم کے ساتھ زندگی بسر کرنی ہے وہ کیا ہیں اور کیا چاہتے ہیں۔ ہمیں ان کی ایسی خواہشات کے مقابلے میں ڈٹ جانا ہو گا اور خاص طور پر بھارتی مسلمانوں کے دلوں سے اس خوف کو ہر حال میں دور کرنا ہو گا کہ ان کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔

مجھے یہ شام آج بھی یاد ہے جب مسجد کے صحن میں جمع چند افراد ایک طرف سیاست کی باتیں کر رہے تھے اور ہم بچے ان کی باتیں سن کر اسکول کی عمارت کی طرف دوڑ گئے تھے جہاں رونق لگنے والی تھی، قیام پاکستان کا جشن منایا جانا تھا اور سبز ہلالی پرچم لہرایا جانا تھا۔ جن پاکستانیوں نے یہ دن دیکھا تھا ان کویہ کبھی نہیں بھول سکتا جب ہمارے گائوں سمیت پاکستان کا ملک قائم ہونے والا تھا۔

ملک میںجو سیاستدان موجود ہیں ان پر جب نگاہ ڈالتا ہوں اور سیاستدانوں کی حد تک میں کچھ نہ کچھ جانتا بھی ہوں تو ایک بار پھر عرض کرتا ہوں کہ مجھے عمران خان دکھائی دیتا ہے جو فی الحال بظاہر ملاوٹ سے محفوظ ہے۔ دوسری ایک جماعت یعنی جماعت اسلامی ہے جو اپنے اندر ایک ایسا نظام رکھتی ہے کہ اس کی اجتماعی خرابیاں اگر ہوں تو اس چھلنی سے گزرتی رہتی ہیں۔ جماعت ایک مکمل جمہوری جماعت ہے جس سے انکار ممکن نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’سلامتی کونسل کا مسئلہ کشمیر دوبارہ زیر غور لانا بڑی سفارتی کامیابی ہے‘’سلامتی کونسل کا مسئلہ کشمیر دوبارہ زیر غور لانا بڑی سفارتی کامیابی ہے‘ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق سلامتی کونسل کے اجلاس کا خیرمقدم
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مہاتیرمحمد کا عالمی برادری پرمقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال کا نوٹس لینےپرزورمہاتیرمحمد کا عالمی برادری پرمقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال کا نوٹس لینےپرزور MahathirMohamad chedetofficial InternationalCommunity IIOJKUnderSiege HumanRightsViolations HumanRightsCrisis Notice Demand
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مہاتیرمحمد کا عالمی برادری پرمقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال کا نوٹس لینےپرزورملایشیاء کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا تنقید کی پرواہ کئے بغیر عوامی خدمت کا سفر جاری رکھنے کا عزم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا تنقید کی پرواہ کئے بغیر عوامی خدمت کا سفر جاری رکھنے کا عزم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »