وزیراعظم کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق سلامتی کونسل کے اجلاس کا خیرمقدم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت عالمی امن و استحکام اور قراردادوں پر عمل درآمد سیکورٹی کونسل کی ذمے داری ہے، عمران خان تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق سلامتی کونسل کے اجلاس کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کا معاملہ اُٹھانے پر اقوام متحدہ سیکورٹی کونسل کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت عالمی امن و استحکام اور قراردادوں پر عمل درآمد سیکورٹی کونسل کی ذمے داری ہے، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر آواز اُٹھانے والے سیکورٹی کونسل اراکین کے مشکور ہیں۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر پاکستان کا مؤقف صاف اور واضح ہے، مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت آزادانہ اور منصفانہ استصواب رائے سے حل کیا جائے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کا کام کرناجہنم جیسا ہے'بھارتی جارحیت کا پردہ چاکپیرس : آزادی صحافت کے لیے کام کرنے والی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز نے مقبوضہ وادی میں بھارتی جارحیت کا پردہ چاک کردیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر مظالم، پاکستان نے بھارت کے خلاف انٹرنیشل کرائم ٹربیونل جانے کا عندیہ دے دیامقبوضہ کشمیر مظالم، پاکستان نے بھارت کے خلاف انٹرنیشل کرائم ٹربیونل جانے کا عندیہ دے دیا ARYNewsUrdu KashmirSiegeDay 5thAugustBlackDay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر ایسی صورتحال سے گزر رہا ہے جس کا اختتام آزادی ہے: وزیراعظم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر سیکیورٹی کونسل کا خصوصی اجلاس - ایکسپریس اردووزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جموں و کشمیر کی صورت حال پر اجلاس طلب کرنے کے لیے اقوام متحدہ کو خط لکھا تھا، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر اٹھانے پر وزیراعظم کا خیرمقدمسلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیر اٹھانے پر وزیراعظم کا خیرمقدم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا آزاد کشمیر کی اسمبلی سے خصوصی خطاب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »