'کورونا کا پھیلاؤ روکنے میں کامیابی، کریڈٹ وزیراعظم اوران کی ویژنری حکمت عملی کو جاتا ہے'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کورونا کا پھیلاؤروکنے کے لئے بروقت فیصلے کرکے کامیابی حاصل کی، کریڈٹ وزیر اعظم اور ان کی ویژنری حکمت عملی کو جاتا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

‘کورونا کا پھیلاؤ روکنے میں کامیابی ، کریڈٹ وزیراعظم اوران کی ویژنری حکمت عملی کو جاتا ہے’لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کورونا کا پھیلاؤروکنے کے لئے بروقت فیصلے کرکے کامیابی حاصل کی، کریڈٹ وزیر اعظم اور ان کی ویژنری حکمت عملی کو جاتا ہے۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ حکومت کی انسداد کوروناکی پالیسی کامیاب رہی ہے، اسٹیک ہولڈرزکی مشاور ت کےبعداسمارٹ لاک ڈاؤن کوختم کیا ہے تاہم شہریوں کو احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے ، ماسک پہننے کی پابندی اور سماجی فاصلے برقرار رکھنے سے صورتحال بہترہو گی۔ اپوزیشن کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن صرف پوائنٹ اسکورنگ میں لگی رہی ، اپوزیشن رہنماؤں کی کورونا پر منفی سیاست بری طرح ناکام رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے بڑے پیمانے پرعوامی شعور بیداری مہم کے آغاز کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی وزیراسد عمر کی زیرصدارت اجلاس میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے بڑے پیمانے پرعوامی شعور بیداری مہم کے آغاز کا فیصلہ کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کو کورونا وائرس سے زیادہ برے ماحولیاتی بحران کا سامنا کرنا ہو گا بل گیٹسدنیا کو کورونا وائرس سے زیادہ برے ماحولیاتی بحران کا سامنا کرنا ہو گا، بل گیٹس BillGates CoronaVirus Crisis Environmental GlobalIssuses BillGates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسد عمر کا محرم الحرام کے دوران کورونا سے عوام کا تحفظ یقینی بنانے پر زوراسلام آباد: (دنیا نیوز) منصوبہ بندی وترقی کے وزیر اسد عمر نے وفاق اور صوبوں کی انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ آئندہ محرم الحرام کے دوران کورونا وائرس کے خلاف موثر اقدامات کے ذریعے عوام کا تحفظ اور فلاح وبہبود کو یقینی بنایا جائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بیروت دھماکے، لبنانی حکومت کا 4 دن میں مجرم کو سامنے لانے کا حکمبیروت : لبنانی حکومت نے بیروت دھماکوں کی تحقیقات کیلئے ٹیم تشکیل دیتے ہوئے 4 دن میں مجرم کوسامنے لانے کا حکم دے دیا، ؎
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:- پاکستان کا نقشہ گوگل سمیت تمام سرچ انجنز کو بھجوانے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کمشنر کراچی کا مخدوش عمارتوں کو خالی کرانے کا فیصلہکمشنر کراچی کا مخدوش عمارتوں کو خالی کرانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »