اپنی شادی نہ ہونے کا انتقام لینے کیلئے شادی شدہ جوڑوں کو قتل کرنیوالا قاتل گرفتار تفصیلات ایسی کہ یقین کرنا مشکل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپنی شادی نہ ہونے کا انتقام لینے کیلئے شادی شدہ جوڑوں کو قتل کرنیوالا قاتل گرفتار، تفصیلات ایسی کہ یقین کرنا مشکل

پولیس حکام نے بتایا کہ ملزم کی شناخت ارسلان کے نام سے ہوئی ہے اور وہ ذہنی مریض ہے، اس نے پیپلز کالونی میں 6 افراد کو قتل اور تین کو زخمی کرنے کا اعتراف بھی کیا ہے۔

تھانہ پیپلز کالونی پولیس نے قتل کے 6 اور اقدام قتل کے 3 مقدمات میں ملوث ملزم ارسلان کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جہاں عدالت نے ملزم کو شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کر دیا۔پولیس کے مطابق ملزم کے ہاتھوں قتل اور زخمی ہونے والے تمام مقدمات نامعلوم ملزمان کے خلاف درج ہیں اس لیے قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے ملزم کی شناخت پریڈ کے بعد ہی اسے ان مقدمات میں نامزد کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم جنس پرستی کی شادی کرنیوالی لڑکی کو عدالت نے دارالامان بھجوادیاہم جنس پرستی کی شادی کرنیوالی لڑکی کو عدالت نے دارالامان بھجوادیا ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لڑکی کو شادی کی پیشکش کیلئے سرپرائز مہنگا پڑگیالندن (ویب ڈیسک) لڑکے اکثر لڑکیوں کو شادی کی پیشکش کرنے کے لیے انوکھے انوکھے سرپراز دیتے ہیں تاکہ وہ انہیں خوش کر سکیں لیکن حال ہی میں ایک لڑکے کو ایسا سرپرائز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اچھے ڈرامے نہ ملنے کے سبب خود کو ثابت نہیں کرپارہی، منال خان - ایکسپریس اردوہمارے پاس اچھے اسکرپٹ ہی نہیں ہوتے تو کیا یہ میری غلطی ہے؟ منال خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب نے ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کو 17 اگست کو طلب کرلیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا سکولز، شادی ہالز، ریسٹورنٹس اور دیگر شعبے کھولنے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت نے آئندہ ماہ 15 ستمبر سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شادی ہال مالکان نے حکومتی فیصلہ مسترد کردیاشادی ہال مالکان نے حکومتی فیصلہ مسترد کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »