حکومت کا سکولز، شادی ہالز، ریسٹورنٹس اور دیگر شعبے کھولنے کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت نے آئندہ ماہ 15 ستمبر سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اسلام آباد میں کورونا وائرس کی صورتحال پر قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈٰیا کو بریفنگ میں ان کا کہنا تھا کہ 7 ستمبر کو تعلیمی ادارے کھولنے کا حتمی جائزہ لیا جائے گا۔

وفاقی وزیر نے بتایا کہ اجلاس میں 8 اگست سے سیاحتی علاقوں کے ہوٹلز کھول دیئے جائیں گے۔ اس کے علاوہ 10 اگست سے جمز، تھیٹرز اور سینما ہالز کو بھی کھول دیا جائے گا۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ ریسٹورنٹس اور کیفے ٹیریاز کیلئے ایس او پیز جاری کیے جائیں گے جبکہ کبڈی، کشتی اور رگبی کےعلاوہ دیگر سپورٹس کی اجازت دے رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا ہوٹلز، ریسٹورنٹس، میرج ہال اور سینما تھیٹر کھولنے کا فیصلہپنجاب حکومت کا ہوٹلز، ریسٹورنٹس، میرج ہال اور سینما تھیٹر کھولنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرائیوٹ اسکولز ایکشن کمیٹی کا 15 اگست سے اسکول کھولنے کا اعلانپرائیوٹ اسکولز ایکشن کمیٹی کا 15 اگست سے اسکول کھولنے کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا ریسٹورنٹ ، شادی ہالز اور پارک کھولنے پر غور شروعاسلام آباد : حکومت نے شعبہ سیاحت ،ریسٹورنٹ ، شادی ہالز اور پارک کھولنے پر غور کرنا شروع کردیا ہے اور صوبوں سے تجاویز جمع کرلیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت 15 اگست سے سکول کھولنے کا اعلان کریں ورنہ ہم خود کھول لیں گےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن اور کراچی پرائیویٹ سکولز ایکشن کمیٹی نے 15 اگست سے نجی تعلیمی ادارے کھولنے کا علان کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے شادی ہالز سمیت مختلف سیکٹرز کھولنے کی سفارش کر دیلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے شادی ہالز، ریسٹورنٹس، پارکس، سینما اور تھیٹرز سمیت مزید 9 مختلف سیکٹرز ایس او پیز کے تحت کھولنے کی سفارش کر دی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے 15 ستمبر سے اسکولز کھولنے کا فیصلہ کرلیاپشاور : خیبرپختونخوا حکومت نے کرونا وبا کے باعث کئی ماہ سے بند اسکولز آئندہ ماہ سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »