اچھے ڈرامے نہ ملنے کے سبب خود کو ثابت نہیں کرپارہی، منال خان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمارے پاس اچھے اسکرپٹ ہی نہیں ہوتے تو کیا یہ میری غلطی ہے؟ منال خان

نہ ہونے کی وجہ سے میں خود کو باصلاحیت ثابت نہیں کرپارہی۔

ایک ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں منال خان نے شکوہ کیا کہ میں ہر ہدایت کار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہوں کیوں کہ میں نہیں چاہتی کہ لوگ یہ باتیں کریں کہ منال صرف ایک ہی چینل کے ڈراموں میں کام کرتی ہے، اگر مجھے دوسرے ٹی وی چینلز کی جانب سے اچھے اسکرپٹ کی پیشکش کی جائے گی تو پھر میں کام کیوں نہیں کروں گی؟

اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ سچ تو یہ ہے کہ مجھے اچھے اسکرپٹ کی پیشکش ہی نہیں کی جاتی اور اگر مجھے اچھے پروجیکٹ آفرز ہی نہ کیے جائیں تو میں کیسے ثابت کروں کہ میں بھی اچھا کام کر سکتی ہوں؟ ہر ڈرامے میں یکساں کردار ادا کرنے کے سوال پر منال خان نے کہا کہ ہمارے پاس اچھے اسکرپٹ ہی نہیں ہوتے تو کیا یہ میری غلطی ہے؟ حتیٰ کہ میرے بس میں نہیں ہے کہ میں اپنی پسند سے خود ڈرامہ لکھوں یا ڈرامے کو نام دوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آٹھ لاکھ فوج تعینات کرکے کشمیریوں کی آوازکوخاموش نہیں کیا جاسکتا،وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں آٹھ لاکھ فوج تعینات اوراس کی قانونی حیثیت تبدیل کرکے کشمیریوں کی آوازکوخاموش نہیں کیاجاسکتا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جماعتی حریت کانفرنس کے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے ٹیسٹ کا آغاز اچھے انداز میں کیا ہے، سرفراز نوازسابق فاسٹ بولر سرفراز نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ کا آغاز اچھے انداز میں کیا، مشکل کنڈیشن اور بہترین بولرز کے سامنے بابر اعظم اور شان مسعود کی بیٹنگ لاجواب رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’کوئی انسان خوف اورزنجیروں میں جینے کامستحق نہیں‘، ارمینا خان کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی - ایکسپریس اردو’کوئی انسان خوف اورزنجیروں میں جینے کامستحق نہیں‘، ارمینا خان کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کشمیریوں کو باور کرانا چاہتا ہوں کہ آپ تنہا نہیں ہیں: وزیر خارجہ شاہ محمود
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

…نہیں چھوڑونگا - ایکسپریس اردوآپ کے روّئیے صاف بتا رہے ہیں کہ آپ کو بد دیانتی سے نفرت نہیں ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

استعفے اچھا شگون نہیں ہوتے - ایکسپریس اردوآپ چاہیں نہ چاہیں استعفے آنے لگتے ہیں، اتحادی بھی نازو انداز دکھاتے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »