آن لائن گیم کے دیوانے بچے نے ماں کا زیور فروخت کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آن لائن گیم کے دیوانے بچے نے ماں کا زیور فروخت کر دیا

نئی دہلی: بھارت میں ایک بچہ آن لائن گیم کا اس قدر دیوانہ ہوا کہ ماں کا زیور ہی فروخت کر ڈالا، 12 سالہ بچہ بعد ازاں گھر سے فرار ہوگیا۔

دہلی میں 12 سالہ بچہ آن لائن گیم فری فائر کھیلنے میں مصروف تھا کہ اس دوران اسے گیم میں کچھ ہتھیار خریدنے کیلئے پیسوں کی ضرورت پڑی، اگر وہ ہتھیار نہ خریدتا تو گیم مزید نہیں کھیل سکتا تھا۔ گیم اپ ڈیٹ کرنے کیلئے بچے نے پہلے اپنے والد کی جیب سے کچھ پیسے نکالے جو پورے نہیں پڑے ، بعد ازاں اس نے اپنی ماں کی سونے کی چین چوری کی اور اسے 20 ہزار بھارتی روپے میں فروخت کر دیا۔

بعد ازاں پکڑے جانے کے ڈر سے بچہ گھر سے فرار ہوگیا اور دہلی سے بذریعہ ٹرین علی گڑھ پہنچ گیا، ریلوے پولیس نے بچے سے تفتیش کی جس پر اس نے جرم کا اعتراف کیا ۔بچے کے والد کا کہنا تھا کہ انہوں نے اسے موبائل فون لاک ڈاؤن کے دوران آن لائن کلاسز لینے کیلئے دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ کون بچہ تھا۔۔؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آن لائن گیم کے دیوانے بچے نے ماں کا زیور فروخت کردیابچہ آن لائن گیم فری فائر کھیلنے میں مصروف تھا کہ اس دوران اسے گیم میں کچھ ہتھیار خریدنے کے لیے پیسوں کی ضرورت پڑی۔ Ye to hoga It's not fine. کرسی کے دیوانے شخص نے کشمیریوں کے حقوق کا سوا کر دیا اور دور بیٹھ کر دنیا میں واویلا مچاتا رہا وہ کوئی اور نہیں عمران نیازی ہے گو نیازی گو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کامیاب جوان پروگرام: کشمیری نوجوان آن لائن 60 ہزار روپے ماہانہ کمانے لگااسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی معاون خصوصی عثمان ڈار نے کامیاب جوان پروگرام سے مستفید ہونے والے کشمیری نوجوان شکیل احمد کی کہانی شیئر کردی۔ ' Pakistan land belongs to India...Jai Hind 🇮🇳🇮🇳🇮🇳 ' narendramodi Afghanistan land and people of Afghanistan belongs to India so no way to Talibans enter in our land Afghanistan..Jai Akand bharath 🇮🇳🇮🇳🇮🇳 PMOIndia rajnathsingh AmitShah TheAjitDovalNSA بے غیرتوں پنجاب کی نوجوان بیروزگار نسل تم کو نظر نہیں آتی .... لفافہ صحافت 🖐
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں طاقت وَر قوّتوں کی پسپائی، طالبان اور ’’گریٹ گیم ‘‘ کا تسلسل - Urdu Blogs-ARY Newsافغانستان میں طاقت وَر قوّتوں کی پسپائی، طالبان اور ’’گریٹ گیم ‘‘ کا تسلسل مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آن لائن گیم کے دیوانے بچے نے ماں کا زیور فروخت کردیابچہ آن لائن گیم فری فائر کھیلنے میں مصروف تھا کہ اس دوران اسے گیم میں کچھ ہتھیار خریدنے کے لیے پیسوں کی ضرورت پڑی۔ Ye to hoga It's not fine. کرسی کے دیوانے شخص نے کشمیریوں کے حقوق کا سوا کر دیا اور دور بیٹھ کر دنیا میں واویلا مچاتا رہا وہ کوئی اور نہیں عمران نیازی ہے گو نیازی گو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کااوور چارجنگ کرنے والے ٹرانسپورٹز کے خلاف سخت کارروائی کا حکملاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدا نے کا عید الاضحی کے موقع پر اوورچارجنگ کرنے والے ٹرانسپورٹر کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یاماہا نے موٹر سائیکلوں کی قیمت میں اضافہ کردیا نئی قیمتیں جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیںکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) یاماہا کمپنی نے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا ، وای بی 125 زی کی قیمت میں یکمشت 13 ہزار روپے بڑھا دیے گئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »