آن لائن گیم کے دیوانے بچے نے ماں کا زیور فروخت کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آن لائن گیم کے دیوانے بچے نے ماں کا زیور فروخت کردیا ARYNewsUrdu

نئی دہلی: بھارت میں ایک بچہ آن لائن گیم کا اس قدر دیوانہ ہوا کہ ماں کا زیور ہی فروخت کر ڈالا، 12 سالہ بچہ بعد ازاں گھر سے فرار ہوگیا۔

بچہ آن لائن گیم فری فائر کھیلنے میں مصروف تھا کہ اس دوران اسے گیم میں کچھ ہتھیار خریدنے کے لیے پیسوں کی ضرورت پڑی، اگر وہ ہتھیار نہ خریدتا تو گیم مزید نہیں کھیل سکتا تھا۔ بعد ازاں پکڑے جانے کے ڈر سے بچہ گھر سے فرار ہوگیا اور دہلی سے بذریعہ ٹرین علی گڑھ پہنچ گیا جہاں اسے ایک مسافر نے پلیٹ فارم پر دیکھا تو مشکوک جان کر فوری طور پر ریلوے پروٹیکشن فورس کو مطلع کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hahaha

کرسی کے دیوانے شخص نے کشمیریوں کے حقوق کا سوا کر دیا اور دور بیٹھ کر دنیا میں واویلا مچاتا رہا وہ کوئی اور نہیں عمران نیازی ہے گو نیازی گو

It's not fine.

Ye to hoga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آن لائن قربانی کی سہولت فراہم کرنیوالوں کا کاروبار بڑھنے لگا - ایکسپریس اردوکورونا وبانے رجحان کومزیدتقویت فراہم کی، گزشتہ سال کئی آن لائن کمپنیاں قربانی کے گوشت کی بروقت ڈلیوری میں ناکام رہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کامیاب جوان پروگرام: کشمیری نوجوان آن لائن 60 ہزار روپے ماہانہ کمانے لگااسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی معاون خصوصی عثمان ڈار نے کامیاب جوان پروگرام سے مستفید ہونے والے کشمیری نوجوان شکیل احمد کی کہانی شیئر کردی۔ ' Pakistan land belongs to India...Jai Hind 🇮🇳🇮🇳🇮🇳 ' narendramodi Afghanistan land and people of Afghanistan belongs to India so no way to Talibans enter in our land Afghanistan..Jai Akand bharath 🇮🇳🇮🇳🇮🇳 PMOIndia rajnathsingh AmitShah TheAjitDovalNSA بے غیرتوں پنجاب کی نوجوان بیروزگار نسل تم کو نظر نہیں آتی .... لفافہ صحافت 🖐
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کا 9 گریڈ کا پٹواری اربوں روپے کے اثاثوں کا مالک نکلا - ایکسپریس اردونیب نے بورڈ آف ریونیو کے پٹواری ابوبکر جوکھیو کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا، ذرائع جيئي ڀٽو جئے۔ بھٹو اب دیکھو ٹی۔وی پر اشتہار کب اتا ہے کامیابی کا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

این سی اوسی کا صرف عید کے پہلے روز ویکسینیشن بند رکھنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردواین سی اوسی نے ویکسین کی دوسری ڈوز لگانے کے دنوں کا شیڈول بھی تبدیل کردیا Khan sahab agar yahe Hal Raha to hame majboran Nawaz Sharif Ka نارہ lagana parega
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

داسو بس واقعہ؛ چینی کمپنی نے ڈیم پر کام روک دیا - ایکسپریس اردوکمپنی نے تمام مقامی ملازمین کے ساتھ ملازمت کا معاہدہ بھی ختم کردیا۔ due to weak law and order and courts design, these kind of issue will keep on occur till last day of Pakistan O hl Hello , it's Eid leave Not damn terrorism, all labour has left for Eid UL azha پتہ نہیں اس ملک میں قانون کی عمل داری کب ہو گئ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

علی ظفر نے عید الاضحی کے موقع پر اپنے نئے پراجیکٹ کا اعلان کردیاپاکستان کے معروف اور عالمی شہرت یافتہ گلو کار اور اداکار علی ظفر نے عید الاضحی کے موقع پر اپنے نئے پراجیکٹ کا اعلان کردیا۔تفصیلا ت کے مطابق معروف گلوکار علی AliZafarsays Ali Bhai apki next movie kab aye gi ... AliZafarsays New project..... Kpop 💜🙄 AliZafarsays بھائی نے قربانی کے جانور کی تفصیل بیان نہیں کی اپنے ٹیوٹٹر پر؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »